Sugar | چینی
Dec 20 2024
Aug 21 2024 17:58:12 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں حاضر مالوں کے 128 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ جہاز والے مالوں کے 124 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 140 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 21 2024 17:33:03 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 21 2024 17:00:55 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 12600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی بھی کمزور ہے جبکہ پورٹ پر مال لگے ہوئے ہیں جن کی وجہ سے مارکیٹ مزید دباؤ میں ہے۔ .
Aug 19 2024 14:29:09 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 129 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ .
Aug 19 2024 14:21:38 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور حاضر گودام کے مال 12900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پورٹ کے مال کے 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 13275/13300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1080 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 13378 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ میں انڈر کاسٹ ہے اور امپورٹرز کے اوپر ریٹوں والے مال ہیں۔ اچھے گھروں کی بیچ نہیں ہے۔ جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Aug 19 2024 13:36:07 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں نمبر 1 کوالٹی مال 214 جبکہ نمبر 2 کوالٹی مال 209 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور بھی کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ اچھے مشین کلین مال 220/222 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نپر مسور 10 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 685 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 212 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 19 2024 12:35:52 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من دوبارہ نرم ہوئ ہے اور 9000/9100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ حیدر آباد منڈی میں 9300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیا مونگ 9300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کینیا کی کوالٹی اچھی ہے۔ ارجنٹینا بی گریڈ 9000 روپیہ من جبکہ برازیل بی گریڈ 8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ برازیل کے ہلکی کوالٹی مال ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ابھی تھل میں آگے ہفتہ پورا بارشوں کے امکانات ہیں۔ .
Aug 16 2024 16:13:02 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں اچھے مال 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور مشین کلین مال 214/222 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ نپر مسور 690 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 213.68 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 16 2024 16:08:12 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 100 روپیہ من مزید نرم ہوئ ہے اور پورٹ کے مال کے 13000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ گودام کے مال کے بھی 13100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال جزباتی طور پر مارکیٹ کمزور ہے۔ انڈیا میں اچھی بارشیں ہو رہی ہیں اور تمام دالوں کی بیجائیاں اچھی ہیں۔ لوکل سپلائ کے حوالے سے اگر دیکھا جائے تو ان ریٹوں میں کسی امپورٹر کو نفع نہیں ہے۔ سب کے اونچے ریٹوں والے مال ہیں۔ 1200 سے 1270 ڈالر تک کے مال لگے ہوئے ہیں۔ 20 دن پہلے 1170 ڈالر مارکیٹ تھی۔ ابھی 1070 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ان ریٹوں میں لوکل میں مال خریدنے چاہیں جہیاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ گھوم جائے گی۔ .
Aug 16 2024 15:54:43 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 131 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 410 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 128.11 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott