Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 18 2024
Aug 09 2023 11:44:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 213/214 روپیہ کلو ریٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ کرمسن مسور 232/233 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 08 2023 17:06:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر ریگولر کوالٹی 212 روپیہ کلو ریٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ فالکن نپر کوالٹی 215 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مسور ثابت کرمسن 235 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Aug 08 2023 13:05:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 212/213 روپیہ کلو ریٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فالکن نپر کوالٹی مال 215/216 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی 235 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کینیڈا میں زیادہ گرمی کے باعث مسور کی فصل متاثر ہوئ ہے۔ مسور کی فصل اس سال 30% تک کم متوقع ہے۔ پچھلے سال 1.7 ملین ٹن تھی جبکہ اس سال 1.1 سے 1.2 ملین ٹن متوقع کی جا رہی ہے کینیڈا کی فصل۔ بارشیں کم ہوئ ہیں جس سے ایوریج ییلڈ بھی کم ہوئ ہے۔ تاہم یہ فیگر 2021 کی نسبت اچھے ہیں۔ دوسری جانب ساوتھ اسٹریلیا اور ویکٹوریا میں جون اور جولائ میں کم بارشیں ہوئ ہیں۔ اس سال کی فصل 9 لکھ سے 10 لکھ ٹن متوقع کی جا رہی ہے جو کہ پچھلے سال کی نسبت 28/30 % کم ہے۔ تاہم یو ایس ڈی اے مسور کی فصل کی صورتحال 12 سپتمبر تک دے گا۔ مزید رشیا اور یوکرین کی 1.5 لاکھ ٹن کی فصل متوقع ہے جس میں 50 ہزار ٹن لال اور 1 لاکھ ٹن سبز مسور شامل ہیں۔ یوکرین کی فصل 25/30 ہزار میٹرک ٹن ہے۔ اگر انڈیا کی کھپت کی بات کی جائے تو 2022/2023 میں انڈیا نے 2020 اور 2021 کی نسبت کینیڈا سے کم جبکہ اسٹریلیا سے زیادہ امپورٹ کی ہے۔ کینیڈا سے 485692 جبکہ اسٹریلیا سے 355179 ٹن اور دوسرے اوریجن سے 17766 ٹن امپورٹ کی ہے جو کہ ٹوٹل 858437 میٹرک ٹن بنتی ہے۔ پچھلے سال ٹوٹل 667430 میٹرک ٹن تھی اس سے پچھلے سال 1116174 میڑک ٹن تھی۔ مجموعی طور پر انٹرنیشنل مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ ایکسپورٹرز مضبوط بیٹھے ہیں۔ اس کے علاوہ پہلے کنٹینرز میں مال آ جایا کرتے تھے اور پیمنٹیں نہ ہونے کی وجہ سے مارکیٹ نرم بھی ہو جایا کرتی تھی۔ ابھی لوکل مارکیٹ بھی مضبوط ہی ہے .
Aug 07 2023 17:44:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر ریگولر کوالٹی کے ریٹ 2 روپیہ تیز ہوے ہیں اور 213 تک سودے ہوے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فالکن والی نپر مسور 216 تک فروخت ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کرمسن مسور 235 روپیہ کلو جیسے نرخ موصول ہوے ہیں۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Aug 07 2023 12:58:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 210 روپیہ کلو کا گاہک ہے۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی 232/235 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ .
Aug 05 2023 16:59:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ نپر مسور کراچی ریگولر کوالٹی 210 روپیہ ایڈوانس پیمنٹ جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 212 روپیہ کلو جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ اچھی کوالٹی نپر 215 روپیہ کلو تک سودے ہوے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ کرمسن مسور 235 روپیہ کلو جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 05 2023 12:16:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کراچی مارکیٹ میں 210/211 روپیہ کلو ریٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیل نہیں ہے۔ کرمسن مسور مال کم ہیں جس کے پاس ہے اس کا اپنا ہی ریٹ ہے۔ .
Aug 04 2023 14:22:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کے بھاؤ کراچی مارکیٹ میں نپر کوالٹی 210 روپیہ کلو ہے ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ 213 روپیہ کلو ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ کرمسن مسور مال نہیں ہے اور پرچون کوالٹی 235 روپیہ کلو بھاؤ بن گیا ہے۔ .
Aug 03 2023 16:56:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو تیز ہوئی ہُوئی اور 211/12 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں۔ کرمسن مسور بھی 4/5 روپیہ کلو بڑھ گئی ہے اور 230 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق کینیڈا میں فصل کی پوزیشن اچھی نہیں ہے۔ 20% فیصد علاقہ جو امریکہ کے بارڈر کے ساتھ لگتا ہے کینیڈا کا وہاں فصل بہت زیادہ کمزور ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق سینٹرل کینیڈا کو ہم چار حصوں میں تقسیم کریں گے تو اس میں ایک حصہ ایسا ہے جہاں فصل بہت اچھی ہے۔ جبکہ دوسرے حصے میں فصل نارمل ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق تیسرے حصے میں فصل ایوریج سے کم ہے جبکہ چوتھے حصے میں کراپ بالکل خراب ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق فل الحال حتمی فگر تو کٹائی کے بعد آئیں گے لیکن ماہرین کا کہنا ہے 20/25% فصل کم ہے۔ صحیح اعداد و شمار کٹائی کے بعد آئیں گے۔ آسٹریلیا سے نمبر دو کوالٹی کے سودے 650 ڈالر تک ہوے ہیں۔ جبکہ نمبر ون کوالٹی کی اتنی زیادہ بیچ نہیں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کینیڈا کے ریٹ 730 ڈالر تک ہیں لیکن کینیڈا کے فارمرز فروخت کرنے میں اتنی زیادہ دلچسپی نہیں رکھتے۔ پاکستان کی لوکل مارکیٹ میں بھی تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے کیونکہ 700 ڈالر والی مسور کراچی آکر تقریباً 219 روپیہ کلو تک پڑے گی آسٹریلین کوالٹی۔ جبکہ کینیڈا کی مسور کا کراچی آکر تقریباً 229 تک پڑے گی۔ اس لئے لوکل مارکیٹ سے خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ پائپ لائن میں اتنے زیادہ مال نہیں ہیں۔ جبکہ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ اس کے علاؤہ اب اگر ایمپورٹرز بکنگ کرائیں گے تو 2 سے 3 ماہ لگیں گے مال کراچی پورٹ پر پہنچنے میں۔ اس لئے ماہرین مسور میں تیزی کا خیال بتا رہے ہیں۔ .
Aug 03 2023 12:47:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر ایڈوانس پیمنٹ پر 210/211 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پہلے کنٹینرز میں بھی کافی مال ُبک ہو کر آتے تھے پھر پیمنٹ کا زیادہ بحران بن جاتا تھا۔ تاہم ابھی مارکیٹ میں جہاز والے مال ہی ہیں اور ٹریٹرز پنجاب پہنچنے پھر بھی مال نہیں بیچ رہے ہیں۔ کرمسن مسور 225/226 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ .
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott