Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 18 2024
Aug 19 2024 14:22:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اچھے مالوں کے جبکہ بارشی مال 12000/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں بھی اچھے ہائبرڈ مال کے 13000/13100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تاہم لائنوں پر 7/8 گھنٹے لگاتار بارش رہی ہے۔ بارشی مال 1000 روپیہ من کم ریٹ ہو گیا ہے۔ آگے مزید بارشیں ہیں۔ فل حال ایکسپورٹ میں بھی ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Aug 15 2024 17:39:08 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 13500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 15 2024 14:24:47 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 13500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں بھی یہی ریٹ ہے۔ تھوڑا تھوڑا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Aug 13 2024 18:29:50 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 13800/14300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 14000 روپیہ من تک ریٹ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 13 2024 14:56:29 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 13800/14300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 13800/14000 روپیہ من تک ریٹ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 12 2024 18:28:10 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100/200 روپیہ نرم ہوئے ہیں اور 13800/14300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 13800/14000 روپیہ من تک ریٹ ہیں۔ .
Aug 12 2024 13:23:43 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں اچھے کھرے مال 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں بھی 14000/14200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پنجاب سائڈ نئے مال کی کوالٹی اچھی نہیں آ رہی ہے۔ سفید چمک والے مال نہیں ہے پیلا پن ہے۔ یہ تو پنجاب کے مال ہیں سندھ سائڈ کوالٹی پنجاب سے بھی ہلکی آ رہی ہے۔ .
Aug 10 2024 18:19:48 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 10 2024 14:49:05 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں بھی 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 08 2024 18:25:16 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott