Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 18 2024
Aug 26 2023 10:58:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ کنری منڈی میں 1000 بوری کی آمدن تھی۔ مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ 1700 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 15600 سے 17600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ اچھے مالوں کا بھرپور گاہک ہے۔ دوسری جانب فیصل آباد منڈی میں 500/1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور نئے ہائبرڈ مال 15000/15500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فارورڈ کے سودوں کا گاہک ہے۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ نیچے ریٹیل میں تو تھوڑا تھوڑا کام ہو رہا ہے۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 24 2023 16:15:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں نئے ہائبرڈ مال 14500 روپیہ من ریٹ ہے۔ کولڈ سٹور ہائبرڈ مال 12000/13000 روپیہ من ریٹ ہے۔ آج مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Aug 24 2023 12:02:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 16500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 16000/16500 روپیہ من ریٹ ہے۔ دھنیا ایرانی گولی فیصل آباد منڈی میں 20000/21500 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 24 2023 12:00:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میِں 87000 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے جبکہ کوئٹہ منڈی میں 85000 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ 500 روپیہ من مزید کمزور ہوئ ہے۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ .
Aug 24 2023 11:16:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 2200 بوری کی آمدن تھی 13000 سے 15950 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 14500/15000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال ایک ہفتے میں کافی تیزی آئ ہے 4000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے۔ ابھی فل حال تھوڑی بہت کریکشن آئ ہے۔ تاہم مجموعی طور پر مرچوں میں بھی تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں. .
Aug 24 2023 11:12:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 19000/19500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Aug 23 2023 16:35:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 14500/15000 روپیہ من ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایک ہفتے میں 4000 روپیہ من کی تیزی آئ ہے۔ تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں۔ .
Aug 23 2023 12:59:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا کوئٹہ منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 16500 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ فیصل آباد 15500/16000 روپیہ من ریٹ ہے۔ دھنیا گولی کوالٹی ایرانی فیصل آباد منڈی میں 19500/21500 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 23 2023 11:55:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 87500 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ کوئٹہ منڈی میں 85500 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ 500 روپیہ من نرم ہوئ ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ 570 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور 57205 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ آج نیچے 55000 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے تھے انڈین کرنسی میں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں پچھلے 2 ہفتوں سے ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
Aug 23 2023 11:21:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 19500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott