Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 18 2024
Aug 17 2022 10:32:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2900/3000 رکی ہوئی ہےہائبرڈ جوار ملتان 180/90 سے 220 جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ پرانی 2500/2600 جبکہ نئی جوار 2800/50 جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے .
Aug 16 2022 17:29:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2900 روپیہ من جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہےہائبرڈ جوار ملتان گنگا 190 پرولائن 220 رکی ہوئی ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 2600 سے 2800 جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے .
Aug 16 2022 17:16:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ پرانے مال کے 9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ شیخوپورہ منڈی میں 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے پلانٹ والے مالوں کے 14500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Aug 16 2022 12:28:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی 3100/3200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہک سست ہے۔ .
Aug 16 2022 11:50:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا 11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پرانا برسیم 9500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ خاموش ہے۔ بکنگ 1128 ڈالر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بنک میں ڈالر مندہ ہونے کی وجہ سے دوکاندار حضرات خریدار نہیں بنتے۔ .
Aug 16 2022 10:05:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2900 روپیہ من جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہےہائبرڈ جوار ملتان گنگا 190 پرولائن 220 رکی ہوئی ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 2600 سے 2800 جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے .
Aug 15 2022 16:25:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی بھاگ ناڑی ہلکے مال 2500/2600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان منڈی میں اچھےمال کے2800/2900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی نہیں ہے۔ سفید جوار گنگا 180/190 جبکہ پرولائن 220/225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی نئے مال 2800/2900 روپیہ من تک کام ہوئےہیں 50 توڑے آمدن تھی۔ پرانے مال کے2600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 15 2022 16:01:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی پورٹ پر گزشتہ روز 47 کنٹینر کی آمد ہوئی ہے اس میں 29 کنٹینر سٹار برانڈ اور 19 کنٹینر ضعیم برانڈ کے لگے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت کراچی 11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں حاضر لوڈنگ کے۔ جبکہ پرانا برسیم 10000 ہی سمجھنا چاہیے۔ بکنگ 1125 ڈالر کے لگ بھگ ہے۔ مارکیٹ فل الحال خاموش ہے۔دوسری جانب مصر میں الکبرا منڈی میں 1600 بوری کی آمدن تھی اور 3100 مصری پاؤنڈ فی اردب تک کام ہوئے ہیں۔ .
Aug 15 2022 12:34:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجرخان کوالٹی 3200/3300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مال بھی اتنے زیادہ نہیں ہیں لیکن گاہکی بھی نیچےکمزور ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے. .
Aug 15 2022 12:28:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی بھاگ ناڑی ہلکے مال 2500/2600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان منڈی میں اچھےمال کے2800/2900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی نہیں ہے۔ سفید جوار گنگا 180/190 جبکہ پرولائن 220/225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی نئے مال 2800/2900 روپیہ من تک کام ہوئےہیں 50 توڑے آمدن تھی۔ پرانے مال کے2600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott