Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 18 2024
Aug 31 2022 12:03:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 113.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ بکنگ 475 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 113.90 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 219 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ آج کراچی پورٹ پر 10 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Aug 31 2022 11:23:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کراچی مارکیٹ میں 218 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔جبکہ کرمسن مسور کے 225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے گاہکی بہت اچھی ہے اسی لیے مارکیٹ پچھلے 10 دنوں میں دوبارہ 20 روپے بہتر ہو گئ ہے۔ تاہم فل حال نیچے ِبکرا بہت اچھا ہے۔ بکنگ نپر سپتمبر اکتوبر شپمنٹ 760 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 180.58 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں نرم ہوا ہے اور 219 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 31 2022 11:01:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 9900 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 10/15 ڈالر نرم ہوئ ہے اور 1020 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 9694 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ ڈالر بھی انٹر بینک میں نرم ہوا ہےاور 219 روپیہ جیسے حالات بن گئے ہیں امپورٹ میں۔ .
Aug 31 2022 10:25:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں کل رات کو 7900 روپیہ من تک کام ہو گئے تھے۔ 5 سپتمبر پیمنٹ پر 8000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آج 100 روپیہ من مارکیٹ نرم اوپن ہوئ ہے اور 7700/7800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 4 دن میں مارکیٹ میں 1100 روپیہ من کی تیزی آئ ہے۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی ہو رہی ہے۔ حیدر آباد منڈی میں نئے مال کے 7600/7700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نئےمال ہلکی کوالٹی ہیں اس لیےان کا ریٹ کم ہے۔ سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ .
Aug 30 2022 16:05:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 114 روپیہ کلو جیسے حالات تھے۔ ڈیمانڈ بہت اچھی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج انٹر بنک میں ڈالر 220.50 پیسے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ ڈالر کی وجہ سے مارکیٹ رکی ہے۔ تاہم کراچی میں مال بہت تھوڑے رہ گئے ہیں اگر ڈیمانڈ تگڑی نکل آئ تو مارکیٹ تیز ہو سکتی ہے بکنگ 485 ڈالر ہے۔ .
Aug 30 2022 15:59:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی دوپہر کے اوقات میں 50 روپیہ من کمزور ہو کر 9950 تک کام ہوے تھے تاہم شام کے اوقات میں 50 روپیہ من دوبارہ تیز ہوا ہے اور 10000 تک کام ہوے ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 30 2022 15:38:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر 219 جیسے حالات ہیں جبکہ کرمسن مسور پورٹ کے سودے مشین کلین مال 218/19 تک کام ہوے ہیں جبکہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 225 جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی بہت اچھی ہے .
Aug 30 2022 15:34:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 200/250 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 7800/50 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دال مونگ آج فیصل آباد منڈی 400 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 9000 تک کام ہوے ہیں۔ دال کی بمپر ڈیمانڈ ہے۔ تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 30 2022 11:47:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 113.5 جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے بکنگ 485 ڈالر ہے۔ .
Aug 30 2022 11:31:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 100 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 10000 جیسے حالات بن گئے ہیں بکنگ 1035 ڈالر ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے اور ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott