Sugar | چینی
Jan 04 2025
Aug 31 2023 12:21:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کے بھاؤ فیصل آباد منڈی میں 300 روپیہ من بہتر ہوئے ہیں اور 17500 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ کراچی مارکیٹ میں بھی 17500/600 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ ایکسپورٹرز گاہک بن جاتے ہیں۔ .
Aug 30 2023 12:55:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کے بھاؤ فیصل آباد منڈی میں 17200 روپیہ من تک موصول ہوئے ہیں۔ جبکہ باریک تل 16500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 29 2023 17:16:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کے ریٹ شام کے اوقات میں فیصل آباڈ مندی میں 17200 جبکہ کراچی مارکیٹ 17400 روپیہ من جیسے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ انڈیا بھی شام میں دوبارہ بھاؤ بہتر ہیں اور 17400 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ .
Aug 29 2023 11:52:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہوئ ہے اور 17200 روپیہ من ریٹ ہے اچھے مالوں کا جبکہ باریک تل بھی 16400/16500 روپیہ من ریٹ ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹیں اونچی ہیں۔ تل کی لوکل مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ دوسری جانب انڈیا 500 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 17000 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں جو کہ 2060 ڈالر کا لیول بنتا ہے۔ .
Aug 28 2023 17:33:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ شام کے اوقات میں 17000/17100 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انڈیا 250 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 17500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ کو پاکستان سے ہی وارہ ہے۔ .
Aug 28 2023 12:26:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ باریک تل 16200/300 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پیمنٹوں کا بحران ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹوں میں ریٹ اونچا ہے۔ چائنہ میں سیلاب آیا ہوا ہے جبکہ افریکن ممالک میں ال نینو کی وجہ سے شدید گرمی پڑ رہی ہے جس کی وجہ سے ایوریج ییلڈ کم ہونے کے امکانات ہیں۔ انڈیا میں بھی 10% تک بیجائ کم ہوئ ہے۔ اس وقت انٹرنیشنل مارکیٹ میں سب کو پاکستان سے اچھا وارہ ہے۔ ایکسپورٹ میں زبردست گاہکی ہے۔ .
Aug 26 2023 16:00:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 16700 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ کراچی 16900/17000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال پاکستان کے ایکسپورٹرز نے چائنہ کیلئے 1710/1720 ڈالر تک سودے فروخت کئے ہیں۔ یہ سودے سی این ایف بیسس پر ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ایکسپورٹرز کو 16900/17000 میں تل لے کر وارہ اچھا ہے۔ صرف پنجاب کی منڈیوں میں آمد کا زور ہے اور پیمنٹ کا بحران ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق انڈیا کی مارکیٹ فل الحال پاکستان سے اوپر چل رہی ہے یہی وجہ ہے چائنہ ٹوٹل پاکستان سے ہی خریداری کر رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق انڈیا میں 10/11% کاشت کم ہے تل کی لیکن راجستھان میں بارشوں کی کمی بھی سننے میں آ رہی ہے۔ .
Aug 26 2023 12:09:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 16500 سے 16800 روپیہ من ریٹ ہے۔ جبکہ باریک تل 16000 سے 16200 روپیہ من ریٹ ہے۔ ہائبرڈ تل کراچی مارکیٹ میں 16900/17000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 25 اگست تک کے ڈیٹا کے مطابق انڈیا اس سال تل کی بیجائ 11.80 لاکھ ہیکٹئر ہے جبکہ پچھلے سال 12.73 لاکھ ہیکٹئر تھی۔ اور اگست میں بارشیں بھی انتہائ کم ہوئ ہیں۔ انڈیا بھی مارکیٹ 250 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے 17750 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے اندین کرنسی میں جو 2150 ڈالر کا لیول بنتا ہے۔ .
Aug 24 2023 16:04:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000 جبکہ باریک تل 16400 روپیہ من ریٹ ہے۔ کراچی مارکیٹ میں ہائبرڈ مال 17100 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ دوسری جانب انڈیا کل بھی دن کو 17600 تک کام ہو کر شام میں 18000 روپیہ کوئنٹل پر کلوز ہوئ تھی۔ آج بھی دن کو 17600 پر ٹریڈ ہو کر شام میں 18000 روپیہ کوئنٹل کا بازار تھا انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 24 2023 11:43:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ایڈوانس پیمنٹ پر 16800 جبکہ کیش پیمنٹ پر 17000 روپیہ من ریٹ ہے۔ باریک تل 16200 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال آمدن کا پریشر ہے۔ جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ سست ہے۔ تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ ادھر ہی رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott