Sugar | چینی
Dec 20 2024
Aug 07 2023 10:47:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3300 روپیہ من ریٹ ہے۔ لالا موسی لائن کے مال ہلکی کوالٹی ہیں۔ تھل منڈیوں میں 8500/8600 روپیہ من ریٹ ہے۔ ملا جلا رجحان ہی ہے۔ .
Aug 05 2023 17:19:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 100 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 3300/3350 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ تھل کی منڈیوں میں 8575 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ بہت اچھی ہے۔ .
Aug 05 2023 17:18:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 100 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 3300/3350 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ تھل کی منڈیوں میں 8575 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ بہت اچھی ہے۔ .
Aug 05 2023 17:09:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید کے نرخ شام کے اوقات میں دادو کوالٹی 3200/3300 روپیہ من اور سبی کوالٹی 3400/3500 روپیہ من ہے ملتان منڈی میں ۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا اور دیگر برانڈ 230/35 جبکہ پرولائن 275/80 روپیہ کلو کی بھاؤ بن گئے ہیں کام کاج نہیں ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی 3700/3800 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Aug 05 2023 12:30:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی دادو کوالٹی 3200/3300 سبی کوالٹی 3400/3500 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا اور دیگر برانڈ 230/35 جبکہ پرولائن 275/80 روپیہ کلو کی بھاؤ بن گئے ہیں کام کاج نہیں ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی 3700/3800 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Aug 05 2023 11:01:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3250 روپیہ من ریٹ ہے۔ لالا موسی لائن پر مال پرانے ہیں۔ مل جاتے ہیں۔ تھل منڈیوں میں 8400/8500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 03 2023 16:53:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان دادو کوالٹی 3200/3300 سبی کوالٹی 3400/3500 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں۔ کام کاج نہ ہونے کے برابر ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا اور دیگر برانڈ 230/35 جبکہ پرولائن 275/80 روپیہ کلو کی بھاؤ بن گئے ہیں کام کاج نہیں ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی 3700/3800 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Aug 03 2023 16:09:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن پر 3300 روپیہ من جبکہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 8500 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ پرچون میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ .
Aug 03 2023 12:55:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان دادو کوالٹی 3200/3300 سبی کوالٹی 3400/3500 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں۔ کام کاج نہ ہونے کے برابر ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا اور دیگر برانڈ 230/35 جبکہ پرولائن 275/80 روپیہ کلو کی بھاؤ بن گئے ہیں کام کاج نہیں ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہے اور 3700/3800 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ ملتان منڈی میں بھی 3500/3600 روپیہ من ریٹ ہے۔ .
Aug 03 2023 11:02:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3250 روپیہ من ریٹ ہے۔ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 8300/8350 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ نیچے تھوڑا تھوڑا کام ہو رہا ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott