Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 18 2024
Aug 22 2022 11:20:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثاب نپر فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 202 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ کرمسن مسور کے 205 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں بازار دھارا مال کے۔ کرمسن مسور وی آی پی مال 212 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ آج انٹر بینک میں ڈالر بہتر ہوا ہے اور 216.5 روپیہ تک ہو گیا ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ آج کراچی پورٹ پر مسور کررمسن 15 کنٹینر نگٹ 10 اور نپر 8 کنَینر کی آمدن تھی .
Aug 20 2022 15:56:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی شام کے اوقات میں 4 روپیہ کلو مندہ ہوا ہے۔ پورٹ کا لوز (کھلا) مال 200 میں مل جاتا ہے جبکہ پیک مال پہنچنے کی پیمنٹ پر 204/5 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور پورٹ کا مال 196 جبکہ پیک مال 200 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں مارکیٹ فل الحال کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 20 2022 11:10:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور گودام کے مال ایڈوانس پیمنٹ پر 201 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 203 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل منڈیوں میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ آج کراچی پورٹ پر 20 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Aug 19 2022 15:05:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر پورٹ کے مال 196/197 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹ کمزور ہونے کے باوجود کھل کر گاہکی نہں آتی۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی گاہکی سست ہے۔ .
Aug 18 2022 16:01:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 200/201 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ کرمسن مسور 205/208 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Aug 18 2022 12:05:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 199/200 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ کرمسن 208 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ کافی ڈاؤن ہو گئ ہے۔ کل امپورٹرز نے بیچ کم کی تھی اور ریٹ زیادہ مانگا تھا لیکن کام نہیں ہو سکے ہیں۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 17 2022 15:40:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 3 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 210 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نپر مسور بھی تیز ہوئی ہے اور 200 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بنک میں ڈالر شام کے اوقات میں 216 کا ہو گیا ہے جسکی وجہ سے ایمپورٹرز نے بیچ بند کی ہے۔ پورٹ پر آج بھی 152 کنٹینر کی آمد ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یہ عارضی بہتری ثابت ہو سکتی ہے کیونکہ کینیڈا سے 735 ڈالر میں ملتی ہے اور کراچی آکر 171.50 کا پڑتا ہے۔ تاہم یہ مال ستمبر اکتوبر کی شپمنٹ ہیں۔ جبکہ جو مال اب پورٹ پر لگ رہے ہیں تمام ایمپورٹرز کا مہنگے داموں خریدا ہوا مال ہے۔ وقتی طور پر ڈالر تیز ہونے کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہو سکتی ہے لیکن مجموعی طور پر مندے کا رجحان ہے .
Aug 17 2022 10:44:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 207 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ نپر مسور 3/4 روپیہ کلو مزید مندہ ہوئی ہے اور 197/98 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ فل الحال کمزور ہے۔ آج کراچی پورٹ پر 152 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Aug 16 2022 16:46:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 201 جبکہ کرمسن 208 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 16 2022 11:45:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 3/4 روپیہ کلو مندہ ہوا ہے اور 208 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جب نپر مسور 201 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق یہ ریٹ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر ہیں جبکہ ایڈوانس پیمنٹ پر 2/3 روپیہ نیچے بھی مل جاتے ہیں۔ گاہک نہیں بنتا مارکیٹ میں مندی کا رجحان ہے۔ بکنگ بھی کینیڈا سے 735 ڈالر جیسے حالات بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر آکر تقریباً 170 تک پڑتا ہے۔ بکنگ مندہ ہونے اور پڑتا نیچے ہونے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں دوکاندار حضرات صرف ضرورت کا مال خریدتے ہیں۔ جسکی وجہ سے گاہکی کی رفتار نہیں بن رہی ہے۔ فل الحال مندے کا رجحان نظر آرہا ہے۔ احتیاط سے کام کرنا ہی بہتر ہے .
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott