Black Matpe | ماش ثابت
Dec 17 2024
Aug 12 2024 14:37:47 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 2700/2800 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 2900/3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ جوار پرولائن 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 4400/4500 روپیہ من تک ریٹ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں پرانے مال 4600/4700 روپیہ من جبکہ نئے مال 4400/4500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کل نئے مال کی آمدن 40 گٹو تک تھی آج 20/30 گٹو تک ہے۔ .
Aug 12 2024 14:26:30 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک پوزیشن ہے۔ ستمبر بائر آپشن گاہک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ابھی تک صرف ایک جہاز لگا ہے جس میں 34 یا 36 کنٹینر لگے ہیں دوسرا جہاز 28 اگست کو لگنا ہے۔ اس میں بھی مال کم ہی متوقع ہے۔ پچھلے سال جولائ میں ہی 60/70 کنٹینر مال ا گئے تھے۔ کراچی سے بیچ نہیں آ رہی ہے اور نیچے تھوڑی تھوڑی پوچھ پوچھ شروع ہو گئ ہے۔ دوسری جانب مصر میں بھی مارکیٹ نرم نہیں ہو رہی ہے۔ آج بھی مصر لوکل میں 1200 اردب آمدن تھی اور 13250 اجپشن پائونڈ تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ میں 1800 ڈالر ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 22700 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ پاکستان لوکل شیخوپورہ اور وانڈو منڈی میں بھی مارکیٹ تیز ہے۔ لوکل میں مال انتہائ کم ہے اور مظبوط ہاتھوں میں ہے۔ دیسی برسیم کچے مال 18000 سے 21000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ پلانٹ والے مال کے 23000/24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 12 2024 12:27:08 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 10 2024 18:36:53 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ستمبر بائر آپشن مالوں کے۔ آج گاہکی سست تھی مصر سے بکنگ 1750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 22000 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل میں مارکیٹ نیچے ہے اس لیے بکنگ میں فل حال خریداری نہیں ہے۔ .
Aug 10 2024 14:58:14 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 2700/2800 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 2900/3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ جوار پرولائن 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 4400/4500 روپیہ من تک ریٹ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں پرانے مال 4600 روپیہ من جبکہ نئے مال 4100/4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 10 2024 14:47:16 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 22000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ستمبر بائر آپشن کے۔ فل حال لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ میں ابھی ریٹ موصول نہیں ہوئے ہیں۔ .
Aug 10 2024 12:33:40 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 09 2024 16:37:12 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم دوبارہ مارکیٹ بہتر ہے۔ کراچی مارکیٹ کل رات 21300 تک کام ہوئے تھے ستمبر بائر آپشن کے جبکہ آج 700 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہے اور 22000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Aug 08 2024 18:18:05 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 20900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ستمبر بائر آپشن کے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ میں گاہک ہے۔ بکنگ سے پڑتا چونکہ اوپر ہے اس لیے خریدار لوکل میں ہی خریداری کو ترجیح دے رہے ہیں۔ .
Aug 08 2024 14:40:27 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 2700/2800 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 2900/3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ جوار پرولائن 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 4400/4500 روپیہ من تک ریٹ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں پرانے مال 4500/4600 روپیہ من جبکہ نئے مال 4000/4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اور آمدن 1/2 گٹو تک ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott