Sugar | چینی
Jan 15 2025
Aug 03 2022 12:17:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ اور وانڈو کی منڈیوں میں 12500/13500 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ مشین کلین 14500/15500 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی گزشتہ روز 13000 حاضر اور 13500 جیسے حالات تھے 15 ستمبر سے 15 اکتوبر کے۔ لیکن آج مارکیٹ میں کام کاج نہیں ہوا ابھی کیونکہ انٹر بنک ڈالر کافی نیچے آیا ہے اور 235 تک پہنچ گیا ہے۔ بکنگ کے ریٹ بھی شام کو آئیں گے۔ شام کے اوقات میں تفصیلات دی جائیں گیں۔ .
Aug 02 2022 16:19:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا حاضر لوڈنگ 13000 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 14000 جیسے حالات ہیں مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ پرانا 11500 جیسے حالات ہیں بکنگ 1175 ڈالر ہے۔ ملا جلا رجحان ہے .
Aug 02 2022 12:04:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ اور وانڈو کی منڈیوں میں 12500/13500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ پلانٹ والے مال 14500/15500 جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے کچھ خاص گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کراچی نیو برسیم 13000 جیسے حالات ہیں پرانا 11000 جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 242 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 01 2022 17:01:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا شام کے اوقات میں 13000 جیسے حالات تھے۔ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 14000 کی بیچ تھی مارکیٹ تھوڑی سست ہے۔ آج انٹر بنک میں ڈالر تھوڑا کمزور ہوا ہے۔ 242/43 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دوسری جانب مصر میں 1175 تک کام ہوے ہیں ہم معذرت خواہ ہیں صبح 1175 ڈالر والے کا پڑتا 14000 لکھ دیا تھا۔ کیلکولیشن میں غلطی لگ گئی تھی۔ 1175 والا 13000 تک پڑتا ہے۔ انسان سے بعض اوقات بھول ہو جاتی ہے آپ فارمولا نوٹ کر لیں جو ریٹ بھی ہو ڈالر میں اس پر 13.5 % خرچہ آتا ہے۔ خرچہ جمع کر کے ڈالر سے ضرب دیں گے قیمت نکل آئے گی۔ الحمدللہ پاک کموڈیٹیز کے کسٹمرز جنہوں نے کبھی ایمپورٹ نہیں کی اب وہ بھی سمجھ گئے ہیں کہ کتنا خرچہ آتا ہے اور کس طرح جمع تفریق کرنی ہے۔ آج ہمارے ایک ممبر نے ہمیں یادھانی کرائی کہ آپ نے خرچہ صحیح نہیں لگایا دوبارہ خرچہ جمع کریں جب ہم نے دوبارہ کیلکولیشن کی تو واقعی 13000 کا پڑتا تھا۔ آپ بھی دھیان رکھا کریں کہیں کیلکولیشن میں غلطی ہو جائے تو تو درستگی فرما دیا کریں .
Aug 01 2022 12:57:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ اور وانڈو کی منڈیوں میں 12000/13000 جیسے حالات ہیں۔ مشین کلین 14500/15500 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کراچی پرانا برسیم 12000 جبکہ نیا برسیم حاضر 13500 جیسے حالات ہیں۔ ستمبر 14000 جبکہ اکتوبر 15000 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم مصر میں مارکیٹ گرم ہے 1175 ڈالر میں پاکستان کیلئے کام ہوا ہے جو کراچی آکر 14100 تک پڑتا ہے اب مصر والے 1200 مانگنا شروع ہو گئے ہیں۔ تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ آج پورٹ پر 48 کنٹینر کی آمد ہوئی ہے 36 کنٹینر سٹار کے جبکہ 12 کنٹینر ضعیم برانڈ کے لگے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ بھی بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott