Sugar | چینی
Jan 15 2025
Aug 16 2023 17:29:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید مال ہلکی کوالٹی 260/270 روپیہ کلو جبکہ 2% دال والے اچھے گولڈن مال مارکیٹ 285 کلو کا گاہک ہے جبکہ بیچ کم ہے۔ گولڈن مالوں کی کھل کر بیچ نہیں ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 297 کا ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ سوڈان کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 270/280 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم مارکیٹ 280/290 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 340/345 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 380 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 350/355 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 420 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 460 روپیہ کلو ریٹ ہے برانڈڈ مالوں کے۔ بیچ بھی کم ہو گئ ہے اور نیچے ریٹیل میں گاہکی بھی کم ہے۔ مال بھی کم ہیں۔ .
Aug 16 2023 16:19:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 165.5 روپیہ کلو ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ 20 دن پیمنٹ پر 168.5 روپیہ کلو میں کام ہو گیا ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ دوسری جانب اسٹریلیا نئ فصل کے 560 ڈالر تک اسٹریلین ٹریڈرز نے مال خرید کر آگے دبئ میں ٹریڈرز کو 580 ڈالر تک سودے بیچے ہیں۔ یہ تین پورٹ میں کسی پر بھی ڈلور کروا سکتے ہیں۔ جبل علی ،مندرا اور کراچی پورٹ شامل ہیں۔ انڈیا میں مارکیٹ گرم ہونے کی وجہ سے انٹرنیشنل مارکیٹ میں لوگوں کے جزبات کافی گرم ہیں۔ آگے اگر انڈیا نے اسٹریلیا سے ڈیوٹی ختم کی تو انٹرنیشنل مارکیٹ شوٹ اپ کر جائے گی۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے اور ڈالر کا بھی کوئ پتہ نہیں جب مال آئیں تو کیا ریٹ ہو۔ .
Aug 16 2023 12:42:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوا ہے اور 165 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ بکنگ 525 ڈالر ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 295 ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 16 2023 12:41:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید مال ہلکی کوالٹی 260/270 روپیہ کلو جبکہ 2% دال والے اچھے گولڈن مال مارکیٹ 285 کلو کا گاہک ہے جبکہ بیچ کم ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ گولڈن مالوں کی کھل کر بیچ نہیں ہے۔ رشیا سے گولڈن مالوں کی بکنگ 790/800 ڈالر فی ٹن ہے۔ سندھ کے مال سٹری صفائ کروا کر 265/270 روپیہ کلو تک بک جاتے ہیں جبکہ کچے مال 9000/9400 روپیہ من کی مارکیٹ ہے۔ سوڈان کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 270/280 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم مارکیٹ 280/290 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 340/345 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 380 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم بکنگ 150 ڈالر تیز ہو گئ ہے اور 1150 ڈالر فی ٹن ریٹ بن گیا ہے جو کراچی پورٹ پر 368 روپیہ کلو کا پڑتا ہے جبکہ ترکی 9 ایم ایم 1400 ڈالر فی ٹن ریٹ بن گیا ہے جو کراچی پورٹ پر 448 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 350/355 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈین مال کم ہیں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 420 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 460 روپیہ کلو ریٹ ہے برانڈڈ مالوں کے۔ آج انٹربینک میں ڈالر مزید 2 روپیہ تیز ہوا ہے اور 294.75 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ موٹے چنوں میں اچھے صاف مالوں کی کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Aug 16 2023 10:24:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو بہتر ہوا ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی 164 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے۔ سرگودھا منڈی میں بھی 6750 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 294 روپیہ ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 15 2023 16:41:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 162.5/163 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر سیل نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یہاں خریداری کرنی چاہیے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 15 ڈالر فی ٹن مزید تیز ہوئ ہے اور 530 ڈالر فی ٹن ریٹ بن گیا ہے جو کراچی پورٹ پر 168.48 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ اگر ڈالر ادھر ہی رکا رہے تو۔ .
Aug 15 2023 12:46:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں دوپہر کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو بہتر ہوا ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی کے 162.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 10 ستمبر پیمنٹ پر 166.5 روپیہ کلو کا گاہک ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 293 تک ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 15 2023 12:41:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید مال ہلکی کوالٹی 255/265 روپیہ کلو جبکہ 2% دال والے اچھے گولڈن مال مارکیٹ 5 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 285 کلو ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال دوبارہ بہتر ہو گئ ہے۔ گولڈن مالوں کی کھل کر بیچ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا مارکیٹ انتہائ گرم ہو گئ ہے۔ 58/60 کاؤنٹ 14900 جبکہ 62/64 15100 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ بکنگ انڈین 9 ایم ایم 2050 ڈالر فی ٹن ریٹ ہو گیا ہے۔ امیریکا سے بھی کوئ بکنگ کی آفر نہیں آ رہی ہے۔ سوڈان کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 270/280 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم مارکیٹ 280/290 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 340/345 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو بہتر ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 350/355 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈین مال کم ہیں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 420 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو تیز ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 460 روپیہ کلو ریٹ ہے برانڈڈ مالوں کے۔ مارکیٹ 10 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے۔ آج انٹربینک میں ڈالر بھی 5 روپیہ تیز ہوا ہے اور 293 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ موٹے چنوں کی کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ انڈیا میں حالات انتہائ خراب ہیں۔ اگر انڈیا امپورٹ پر ڈیوٹی کم کرتا ہے اور ساری دنیا میں کابلی چنوں کی مارکیٹ تیز ہو جائے گی۔ .
Aug 15 2023 10:46:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 162 روپیہ کلو ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ سرگودھا منڈی میں 6625 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ملتان 6525 فیصل آباد 6425 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال حاضر میں کام سست ہے۔ 45 دن پیمنٹ پر 169 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ تاہم مجموعی طور پر بہتری کے ہی امکانات نظر آ رہے ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 291 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ دوسری جانب انڈیا مارکیٹ گرم ہے۔ دہلی میں پچھلے 4 دن میں 5535 والا کالا چنا 5911 روپیہ کوئنٹل کے لیول پر آگیا ہے۔ .
Aug 12 2023 16:41:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید مال ہلکی کوالٹی 250/260 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ جیسا مال ویسا بھاؤ۔ 2/3% دال والے 270/275 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال گھبراہٹ میں ٹریڈرز مال بیچ رہے ہیں۔ بکنگ 730 ڈالر ریٹ ہے ریگولر کوالٹی مالوں کا جبکہ اچھے سارٹیکس مال 800 ڈالر ریٹ ہے۔ سوڈان کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 265/275 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم مارکیٹ 275/285 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 335/340 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 350 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈین مال کم ہیں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 410/415 روپیہ کلو ریٹ ہے۔امیریکا 9 ایم ایم 450 روپیہ کلو ریٹ ہے برانڈڈ مالوں کے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott