Sugar | چینی
Jan 15 2025
Aug 29 2023 12:28:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 15200 روپیہ من ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 15650 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ پڑتے سے کافی اوپر ہے۔ آج فیصل آباد منڈی میں نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ کم ہے۔ دوسری جانب بکنگ 20 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 1060 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 13980 روپیہ کلو کا پڑتا ہے. انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی تیزی کا رجحان ہے۔ .
Aug 29 2023 10:54:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 7600/7700 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ حیدر آباد منڈی میں 7800 روپیہ من ریٹ ہے۔ کھل کر بیچ نہیں آتی ہے۔ تاہم انویسٹرز گاہک ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Aug 29 2023 10:44:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو بہتر اوپن ہوئ ہے اور 110 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 303.25 روپیہ ریٹ ہے امپورٹ میں۔ بکنگ 345 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ .
Aug 28 2023 16:45:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 109/109.5 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ بھی 345 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ .
Aug 28 2023 16:33:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 7550/7650 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سیل بہت کم آتی ہے۔ مشکل سے مال ملتے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 28 2023 16:32:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر جہاز والے مال 243 روپیہ کلو جبکہ فیلکن نپر 248 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بہتر ہونے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں بہچ مزید کم ہو گئ ہے۔مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Aug 28 2023 16:24:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو شام کے اوقات میں 250 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 15000 روپیہ من کا ریٹ بن گیا ہے ایڈوانس پیمنٹ پر گودام کے مال کا۔ فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من ریٹ ہے۔ حاضر میں ڈیمانڈ اچھی ہے جبکہ مال کم ہیں۔ آمدن والے مال 200/300 کم میں مل جاتے ہیں 10/15 دن والے .
Aug 28 2023 13:44:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14700/14750 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 15450 روپیہ من ریٹ ہے ایس کیو کا جبکہ چمن ماش 15650 روپیہ من ریٹ ہے یہ حاضر ڈلوری مالوں کا ریٹ ہے۔ جبکہ آمدن والے مال 8/12 دن بعد ڈلوری والے 200 کم میں بھی مل جاتے ہیں۔ فل حال پڑتے سے مارکیٹ کافی اونچی ہے اس لیے ٹریڈرز ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔ .
Aug 28 2023 12:48:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 108.5/109 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم انٹر بینک میں ڈالر یک دم آج دوبارہ تیز ہو گیا ہے اور 304/305 روپیہ ریٹ بتا رہے ہیں امپورٹ میں۔ .
Aug 28 2023 12:33:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کل 245 روپیہ کلو تک کام ہوئے تھے۔ تاہم آج کوئ ریٹ نہیں دے رہا ہے۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پرسوں ترکی نے 785 ڈالر تک مال خدیرے تھے کل انڈیا 805 ڈالر تک خریداری کر گیا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ گرم ہے جس کی وجہ سے لوکل میں کوئ سیلنگ نہیں دے رہا ہے۔ کرمسن مسور کی بکنگ 800 ڈالر فی ٹن آ رہی ہے جو کراچی پورٹ پر 263 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 302 روپیہ تک ہےامپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کینیڈا اور اسٹریلیا میں مال تقریباً ختم ہیں. .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott