Sugar | چینی
Jan 15 2025
Aug 03 2022 10:52:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ 15000/15500 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ جام پور کوالٹی 13000 سے 14500 جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سندھ میں مرچ کی کاشت کے علاقوں میں 5 اگست سے بارشیں شروع ہو جائیں گی تاہم 10 اگست سے شدت اختیار کر جائیں گی اور 15 اگست تک شدید بارشوں کی پیشگوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق 10 اگست کے بعد بیت زیادہ بارشیں متوقع ہیں موسمیات کے مطابق ہو سکتا ہے دو تین دن مسلسل بارش پڑے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اگر زیادہ بارشیں پڑ گئیں تو مارکیٹ فورآ شورٹ اپ ہو سکتی ہے۔ دوسری جانب انڈیا کی مارکیٹ مسلسل 4000 ڈالر کے لیول پر کھڑی ہے انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 02 2022 16:22:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد 15000/15500 پہ رکی ہوئی ہے۔ جو بیچ آتی ہے فورآ بک جاتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 5 اگست سے مرچ کے علاقوں میں بارشیں شروع ہو جائیں گی۔ 10 اگست سے 15 اگست تک شدید بارشیں متوقع ہیں۔ اگر زیادہ بارشیں ہو جاتی ہیں تو فصل کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ .
Aug 02 2022 13:21:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی ٹکڑا 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ گولی دھنیا 16000 سے 16500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے دنوں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی تھی۔ لیکن کھل کر بیچ نہیں آتی۔ تاہم نیچے گاہکی بھی کچھ خاص نہیں ہے۔ .
Aug 02 2022 13:05:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 9600 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ چھانگا مانگا 9300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 02 2022 13:02:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 38000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ ایرانی زیرے کے 40000/41000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں کھل کر سیلنگ نہیں آتی مال انتہائ کم ہیں۔ دوسری جانب بکنگ مزید گرم ہوئ ہے اور 3245 ڈالر فیی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی گرم ہے۔ .
Aug 02 2022 12:58:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ 15000/15500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ جام پور مال بھی 13500/15000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔لوکل میں نیچے ڈیمانڈ تو نہیں ہے۔ لیکن جو بھی مال آتا ہے سٹاکسٹ لے جاتے ہیں۔ .
Aug 01 2022 16:55:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام۔ مرچ ثابت فیصل آباد 15200 تک کام ہوے ہیں۔ 17500 میں 5 ماہ کی پیمنٹ پر کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے دو تین سو اوپر نیچے ہو رہی ہے۔ تاہم جو بیچ آتی ہے اسٹاکسٹ کے جاتے ہیں۔ آج بھی تین چار ٹرک کی بیچ آئ تمام سودے بک گئے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے لیکن ریٹیل میں گاہکی تھوڑی سست ہے۔ .
Aug 01 2022 12:34:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 38000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ایرانی زیرے کے 40000/41000 روپیہ من جیسےحالات ہیں۔ فل حال ڈالر میں تیزی کی وجہ سے لوگوں کے جزبات گرم ہیں۔ سیلنگ نہیں دیتے کھل کر۔ .
Aug 01 2022 12:13:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ 15500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 5 ماہ کی پیمنٹ پر 18000 میں کام ہوا ہے۔ جام پور نمبر ون کوالٹی کولڈ اسٹوریج کے مال 14500 جیسے حالات ہیں۔ ہلکی کوالٹی 13500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں گاہکی سست ہے تاہم کھل کر بیچ نہیں آتی جو بیچ آتی ہے کوئی نہ کوئی اسٹاکسٹ مال لے جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سندھ میں مرچ کی کاشت کے علاقوں میں 5 اگست سے بارشوں کے سلسلے شروع ہو جائیں گے۔ اور 10 اگست کے بعد بارشیں شدت اختیار کر سکتیں ہیں 15 اگست تک بارشیں ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی تحقیق کے مطابق مرچ کے یہ ریٹ کوئی بڑے ریٹ نہیں ہیں۔ انڈیا 4000 ڈالر کے لیول پر ہے جو کراچی آکر تقریباً 47000 تک پڑتا ہے۔ اگر انڈیا سے ہم 950 ڈالر میں مرچ ایمپورٹ کریں تب بھی فیصل آباد آکر 15500 روپیہ من پڑتی ہے۔ جبکہ دنیا میں یہ ریٹ کہیں بھی نہیں ہے یہ ہم نے فرضی کیلکولیشن کی ہے تاکہ اہنے صارفین کو سمجھایا جا سکے۔ ورنہ بیرونی ممالک میں مارکیٹ انتہائی اونچی ہے۔ اس اعتبار سے پاکستان میں کم ترین ریٹ ہیں۔ مارکیٹ کسی وقت بھی پانسہ پلٹ جائے گی۔ کیونکہ سندھ میں موسمی صورت حال اچھی نظر نہیں آ رہی ہے پنجاب میں پہلے ہی بارشوں نے تباہی کر دی ہے۔ ان ریٹوں میں مال خریدنے میں کوئی حرج والی بات نہیں ہے۔ کیونکہ آئندہ ہفتے بارشیں شروع ہو جائیں گی اگر تگڑی بارشیں ہو گئیں تو بیچ ہی نہیں آے گی۔ .
Aug 01 2022 12:09:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 16000/16500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلےدنوں ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی نظر آ رہی تھی لیکن ابھی دوبارہ سیلنگ کم ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ ڈالر انٹر بینک میں 242 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott