Sugar | چینی
Jan 15 2025
Aug 10 2022 12:57:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی اور بھاگ ناڑی مال کافی ہلکے ہیں اور 2500/2600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان منڈی میں اچھے مالوں کے 3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی نہیں ہے۔ جوار ہائبرڈ گنگا 10/20 روپیہ نرم ہوئ ہے اور 180/190 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ پرولائن 225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گاہک گنگا مال نہیں لیتے اس لیےگنگا جوار نرم ہوئ ہے گاہک پرولائن مال لیتے ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 2400/2600 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 2600/2700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 10 2022 11:04:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن کمزور ہے اور 2125 روپیہ من جیسے حالات ہیں لوڈ میں۔ تھل لائن بھی 5650/5700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ قصور لائن 1200 من کی آمدن ہے۔ بولی نماز کے بعد ہو گی۔ .
Aug 06 2022 15:58:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2150 روپیہ من جیسے حالات ہیں لوڈ میں جبکہ تھل لائن 5650/5700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 06 2022 15:43:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ رکی ہوئی ہےہائبرڈ جوار ملتان گنگا 190/200 جبکہ پرولائن 225 جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں بولی تو نہیں ہوئی ہے لیکن سننے میں آیا ہے کہ 2700 تک کام ہوے ہیں۔ پیر کو صحیح معلومات ملیں گی .
Aug 06 2022 12:52:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2900/3000 مارکیٹ رکی ہوئی ہےہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن وغیرہ 15 روپیہ کلو مزید تیز ہوئی ہے اور 200 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پرولائن 225 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ آج بارش کی وجہ سے بولی نہیں ہوئ ہے۔ 2450/2500 پہ رکی ہوئی ہے .
Aug 06 2022 12:27:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2150 روپیہ من جیسے حالات ہیں لوڈ میں جبکہ تھل لائن 5700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں. قصور 1.5/2 گاڑی کی آمدن تھی 2100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ قصور کے مال بارشی ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 04 2022 16:23:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2900/3000 مارکیٹ رکی ہوئی ہےہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن وغیرہ 15 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 180 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پرولائن 225 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے ۔۔سدا بہار جوار اوکاڑہ 2450/2500 پہ رکی ہوئی ہے .
Aug 04 2022 16:21:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن پر 2225 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ لالہ موسیٰ لائن کا باجرہ ڈس کلر ہے۔ اس لئے خریدار توجہ نہیں دینا۔ تھل لائن پر 100 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوا ہے اور 5750 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر مندہ ہوا ہے جس سے ایکسپوٹرز فل الحال رک گئے ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ نیچے آئ ہے۔ .
Aug 04 2022 12:40:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2900/3000 مارکیٹ رکی ہوئی ہےہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن وغیرہ 15 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 180 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پرولائن 225 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے ۔۔سدا بہار جوار اوکاڑہ 2450/2500 پہ رکی ہوئی ہے .
Aug 04 2022 11:11:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2175 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے تھوڑا تھوڑا کام ہو رہا ہے۔ تھل منڈیوں میں مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور 5800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کےمطابق پچھلےدنوں ڈالر میں تیزی کی وجہ سے ایکسپورٹرز گاہک تھے جس کی وجہ سے تھل کی مارکیٹ بہتر تھی تاہم ابھی ڈالر میں کریکشن کی وجہ سے ایکسپورٹرز خاموش ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott