Sugar | چینی
Jan 15 2025
Aug 12 2023 10:52:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 7800/7900 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ 100 روپیہ من نرم ہوئ ہے۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 7800/7900 روپیہ من ریٹ ہے۔ جن لوگوں نے 6600/6800 کے لیول پر خریداری کی ہے۔ ساتھ ساتھ تھوڑا بہت نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔ .
Aug 10 2023 15:41:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 7900/7950 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ اکا دکا پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ .
Aug 10 2023 10:40:40 1 year ago
0 Comments
مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 7900/8000 جیسے ریٹ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سٹاکسٹ بھرپور گاہک ہیں۔ .
Aug 09 2023 15:44:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8000 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 7900 روپیہ ریٹ بن گیا ہے۔ کھل کر بیچ نہیں آتی ہے۔ .
Aug 09 2023 10:48:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 7850/7950 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ مضبوط ہی ہے۔ سٹاکسٹ ان ریٹوں میں بھی گاہک ہیں۔ .
Aug 08 2023 16:24:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں بروکر حضرات ریٹ دیتے ہیں 7850/7950 لیکن مال نہیں ملتا ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 08 2023 12:27:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت دوپہر کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 7900/8000 روپیہ من ریٹ ہو گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ سیلنگ کھل کر نہیں آتی ہے۔ .
Aug 08 2023 10:33:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 7800/7900 روپیہ من ریٹ ہے۔ علی پور 7650 جبکہ رجحان 7750 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال سٹاکسٹ لگے ہوئے ہیں جو بھی کوئ بیچ آتی ہے فوراً مال ِبک جاتا ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
Aug 07 2023 16:16:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من تیز ہوے ہیں اور 7900 روپیہ من جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اسٹاکسٹ بھرپور خریدار ہیں۔ سیلنگ بہت کم آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ماہرین کا خیال ہے یہی ہفتہ دس دن ہیں مونگ کی خریداری کرنے کیلئے اس کے بعد مارکیٹ یک دم تیزی کی جانب گھوم سکتی ہے۔ .
Aug 07 2023 10:38:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی مین 7650/7750 روپیہ من ریٹ ہے۔ حیدر آباد منڈی میں 7600/7700 روپیہ من ریٹ ہے۔ سٹاکسٹ مال لیے جا رہے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott