Sugar | چینی
Jan 15 2025
Aug 27 2024 17:40:40 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 13100/13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ بیچ کم ہے۔ .
Aug 27 2024 17:38:34 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو کمزور ہے اور اچھے مال 206/207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 207 سے 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھے مشین کلین مالوں کے۔ سارٹیکس مال 214/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ جہاز والے 3/4 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 194/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Aug 27 2024 17:05:34 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئی ہے اور 9800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں بھی 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ مال خرید جاتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لائنوں پر بارشیں ہیں جسکی وجہ سے آمدن نہیں ہوئی ہے۔ .
Aug 27 2024 14:16:47 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں اچھے مال 207/208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور 3/5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 208 سے 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھے مشین کلین مالوں کے جبکہ جہاز والے 197/198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ میں بھی گاہکی نہیں ہے مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ کرمسن مسور فارمر ڈریس مال 630 جبکہ نپر مسور 685 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ستمبر اکتوبر شپمنٹ کے۔ .
Aug 27 2024 14:06:02 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں کل 13350 تک کام ہو کر رات کو 13200 روپیہ من تک بھاؤ تھا۔ مارکیٹ نیچے 12400/500 تک رہ گئ تھی۔ تاہم ابھی مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ بکنگ 1090 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 13502 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 27 2024 13:44:56 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری مالوں کے 124 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ جہاز والے مالوں کے 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 27 2024 12:37:56 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ لائنوں پر بارشیں شروع ہیں جس کی وجہ سے مال ڈیمیج ہونے کے امکانات ہیں۔ آگے مزید بھی بارشیں ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 9800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Aug 26 2024 15:32:48 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ آج کراچی مارکیٹ جلوس کی وجہ سے بند ہے جس کی وجہ سے ییلو پیس میں کام نہیں ہے۔ .
Aug 26 2024 14:48:31 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 13100/13200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ بکنگ 20 ڈالر مزید تیز ہوئ ہے اور 1100 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 13626 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 26 2024 14:46:42 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں اچھے مال 207/208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور 3/5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 208 سے 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھے مشین کلین مالوں کے جبکہ جہاز والے 2 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہے اور 197/198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott