Sugar | چینی
Jan 15 2025
Aug 30 2024 15:15:53 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13400 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے بیچ کھل کر نہیں ہے۔ بکنگ مزید بہتر ہوئ ہے اور 1110 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ بہتر ہونے سے لوکل میں بھی فل حال جزبات بہتر نظر آ رہے ہیں۔ لانگ ٹرم میں مارکیٹ کی واضح صورت حال انڈیا میں حالیہ ہونے والی بارشوں کے بعد ہی سامنے آئے گی۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 29 2024 18:41:31 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں حاضر ڈلوری مال 123 جبکہ پیک مال 122 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مال کے 119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 29 2024 17:57:09 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں نمبر 1 کوالٹی مال نہیں ہے جبکہ نمبر 2 کوالٹی 206/207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور مشین کلین مال 208 سے 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور وی آئ پی مال 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 29 2024 17:48:58 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 13200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ بکنگ 30 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 1095/1100 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Aug 29 2024 17:48:14 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ اگلے دنوں تھل میں مزید بارشوں کے امکانات ہیں۔ بارشوں کے بعد مارکیٹ کی صورتحال واضح ہوگی۔ .
Aug 29 2024 14:46:53 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری کھلا مال 123 جبکہ پیک مال 122 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مال کے 119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز کی آمدن کراچی پورٹ پر 3/4 ستمبر کو متوقع ہے جس میں 25000 ٹن ییلو پیس ہے۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ بکنگ رشیا سے 400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 124.99 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کینیڈا میں اس بار ڈرائ پیس کی کراپ اچھی ہے۔ پچھلے سال 2608833 میڑک ٹن تھی جبکہ اس سال 3007993 میٹرک ٹن ہے۔ مندہ تیزی کا دارومدار انڈیا کی خریداری پر ہے۔ اگر انڈیا خریداری کرتا ہے تو مارکیٹ برقرار رہ سکتی ہے ورنہ مندے کے امکانات بن سکتے ہیں۔ 27 اگست تک کے ڈیٹا کے مطابق انڈیا میں دالوں کی بیجائ اس سال پچھلے سال کی نسبت 6٪ زیادہ ہے۔ پچھلے سال انڈیا میں دالوں کی بیجائ 115.55 لاکھ ہیکٹیر پر تھی اس سال 122.16 لاکھ ہیکٹیر پر ہے۔ .
Aug 29 2024 14:30:47 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں اچھے مال 208/210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے۔ کرمسن مسور بھی 210 سے 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مالوں کے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ آج بہتر ہوئ ہے 620/30 والی 650 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں کرمسن مسور کے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اس بار کینیڈا کی مسور کی کراپ بمپر ہے۔ اس بار بیجائ 4210122 ایکڑ رقبے پر ہوئ تھی اور پیداوار 2774428 میٹرک ٹن تک ہے۔ پچھلے سال پیداوار 1671072 میڑک ٹن تھی۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں گاہکی خاموش ہے۔ .
Aug 29 2024 14:24:27 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13000/13100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ بکنگ 1075 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 13316 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 29 2024 12:36:20 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے دو دن پنجاب لائنوں پر کافی تگڑی بارشیں ہوئ ہیں۔ .
Aug 27 2024 18:52:10 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے اور حاضر ڈلوری مالوں کے 123 جبکہ جہاز والے مالوں کے 119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott