Sugar | چینی
Jan 04 2025
Aug 31 2024 18:39:13 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی شام کے اوقات میں 15400/500 روپیہ کوںٔنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں رکی ہوئی ہے۔ انڈین مارکیٹ 5325 روپے کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 31 2024 12:41:06 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 15400/500 روپیہ کوںٔنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 15200 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 29 2024 17:54:37 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 200/300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 15700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ریٹ کافی کم ہو گیا ہے۔ ابھی ان ریٹوں میں بیچ بھی تھوڑی کم ہوئ ہے۔ .
Aug 29 2024 13:07:17 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200/300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 15500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ گوار میل کے 143 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ تھل پنجاب میں پچھلے دو دن سے تگڑی بارشیں ہوئ ہیں۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ انڈیا 150 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 5350 روپیہ کوںٔنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق گوار گم کی بھی ڈیمانڈ بہتر ہوئ ہے انٹرنیشنل مارکیٹ میں۔ تین چار دن پہلے 1210/1220 ڈالر فی ٹن ریٹ تھا ابھی 1270/80 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہو گیا ہے۔ .
Aug 27 2024 17:07:21 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 15200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 15000 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ تاہم گاہک خاموش ہے۔ .
Aug 27 2024 12:40:02 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 200/300 روپیہ کوئنٹل مزید مارکیٹ کمزور ہے اور 15200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ کافی کمزور ہوئ ہے۔ ان ریٹوں میں تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ ایکسپورٹ میں وارہ ہے۔ .
Aug 26 2024 12:57:25 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 700 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید کمزور ہوئ کے اور 15500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ کافی کمزور ہو گئ ہے۔ پچھلے چار ماہ سے مارکیٹ کمزور ہی رہی ہے۔ 20500 والی مارکیٹ 15500 پر آ گئ ہے۔ ان ریٹوں میں تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ سے اگر موازنہ کیا جائے تو لوکل میں ریٹ کافی کم ہو گیا ہے۔ ان ریٹوں میں ایکسپورٹرز کو وارہ ہے۔ .
Aug 22 2024 17:49:15 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 16200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16000/16200 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ لوکل مارکیٹ سست ہے اور انٹرنیشنل مارکیٹ بھی رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 22 2024 12:57:30 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 300/400 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 16200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16000/16200 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 19 2024 13:01:12 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 16500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 16200 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott