Millet | باجرہ
Jan 06 2025
Aug 13 2022 15:30:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانا مال 6200/6300 روپیہ من تک کام ہوے ہیں جبکہ نیا مال 6100/6200 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کھل کر سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ تھل لائن پر آئندہ ہفتے مزید بارشوں کے امکانات ہیں۔ جس سے فصل کو مزید نقصان کا اندیشہ ہے۔ .
Aug 13 2022 11:11:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیڑیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی مارکیٹ 210 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ کرمسن مسور کے 215 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلےدو ہفتوں میں مارکیٹ کافی کمزور ہوئ ہے۔ 40/45 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے۔ پورٹ پر آرائول بھی ہوئ ہیں، ڈالر بھی نیچے آیا ہے اور بکنگ بھی کمزور ہوئ ہے جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے .
Aug 13 2022 10:57:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو 100 روپیہ من مزید نرم ہوئ ہے اور 9900 روپیہ من جیسے حالات ہیں گودام کے مال کے جبکہ پورٹ کے مال کے9850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کےمطابق فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ بکنگ کمزور ہونے کی وجہ سے لوگوں کےجزبات ٹھنڈے ہیں۔ تاہم مارکیٹ میں کافی تگڑی کریکشن آئ ہے۔ نیچے جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
Aug 13 2022 10:51:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 109.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گوداموں میں مال کافی ہلکے ہیں۔ 109.5 اچھے مال کا ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک امپورٹر سےبات چیت کرنےپر انہوں نے بتایا کے کام کافی زیادہ ہوئے ہیں جبکہ مال اتنے زیادہ نہیں ہیں اچھی کوالٹی۔ اب جن لوگوں نےمال لیے ہیں اگر وہ ڈلوری مانگیں تو یا تو سودے سیٹل ہونگے یا پھر ہلکے مال اٹھائیں گے۔ دوسری جانب بکنگ میں 460 ڈالر میں کام ہوئے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ بکنگ کمزور ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Aug 13 2022 10:26:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانی 6150/6250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 6150/6250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نئ،مونگ 100 روپیہ من کم فروخت ہو رہی ہے۔ نئ مونگ کی کوالٹی کافی خراب ہو گئ ہے بارشوں کی وجہ سے۔ .
Aug 12 2022 14:09:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 107.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ نرم ہے۔نیچے ییلو پیس دال کی ڈیمانڈ بھی کمزور ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر میں کریکشن کی وجہ سے نیچے گاہک خاموش ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 215.25 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ 465 ڈالر پر رکی ہوئ ہے جو کراچی پورٹ پر 109.59 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Aug 12 2022 14:00:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ میں کریکشن ہے اور پرافٹ ٹینکگ نظر آ رہی ہے۔ آج کراچی پورٹ پر 31 کنَینر کی آمدن تھی۔ بکنگ 50 ڈالر مزید کمزور ہوئ ہے اور 1050 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 9808 روپیہ من کا پڑتا ہے ۔ ڈالر بھی انٹر بینک میں مزید کم ہوا ہے اور 215.25 پیسے تک ہےامپورٹ میں۔ .
Aug 12 2022 13:34:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو مزہد کمزور ہوئ ہے اور 210 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ کرمسن مسور بھی 215 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز ک ذرائع کے مطابق ڈالر بھی انٹر بینک میں مزید کم ہوا ہے اور 215.25 روپیہ جیسے حالات ہیں۔ ڈالر میں بھی مزید کریکشن کے امکانات ہیں۔ بکنگ مسور کرمسن، نپر ، نگٹ 750 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 175.15 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Aug 11 2022 15:44:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی 1 روپیہ کلو مندہ ہوئی ہے اور 107.5 تک کام ہوے ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر کم ہوا ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہوئی ہے۔ بکنگ 465 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 210.50 تک پڑتا ہے۔ ملا جلا رجحان ہے .
Aug 11 2022 15:42:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 200/300 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 10000/10100 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ پر آمد ہے اور پیمنٹ کا فقدان ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہے۔ تاہم بکنگ 1100 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 10350 کا پڑتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott