Millet | باجرہ
Jan 06 2025
Aug 21 2023 16:39:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 105 روپیہ کلو پہ رکے ہوئے ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 21 2023 10:42:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 104/105 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ 104 کا گاہک ہے 105 کی بیچ ہے۔ بکنگ 330 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر ریٹ تو 296.5 روپیہ ہے امپورٹ میں لیکن 297 میں بھی نہیں ملتا۔ .
Aug 19 2023 17:02:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 105 روپیہ کلو ریٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 330 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ .
Aug 19 2023 12:58:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 105 روپیہ کلو ریٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ کیش پیمنٹ پر 105.5 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ بکنگ 5 ڈالر کم ہوئ ہے اور 325 ڈالر ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کراچی پورٹ پر ایم ایس سی کمپنی کا جہاز لگا ہے۔ اس میں اندازاً 125 کنٹینر کے لگ بھگ مال ہے۔ اس میں امپورٹرز کے 330 ڈالر والے سودے ہیں۔ جہاز والے مالوں کی بیچ ہے جبکہ گاہکی سست ہے .
Aug 18 2023 14:20:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 105.5 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 296.5 روپیہ ہے امپورٹ میں۔ بکنگ 330 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ .
Aug 17 2023 16:15:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں روپیہ آدھا روپیہ کلو ہم ہوے ہیں اور 105 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک امپورٹر سے بات چیت ہوئی تو ان کا کہنا تھا کہ پورٹ پر آمد کا دباؤ ہے۔ کل بھی ایم ایس سی شپنگ لائن کا ایک جہاز پورٹ پر لگے گا۔ آج کل مینیفسٹ نہیں آتی جس کی وجہ سے صحیح تعداد معلوم نہیں ہوتی لیکن اندازہ ہے 100 کنٹینر سے اوپر ہی پورٹ پر آمد ہو گی۔ بکنگ 330 ڈالر ہے۔ جو کراچی آکر تقریباً 107 روپیہ کلو تک پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق انویسٹرز فل الحال ییلو پیس کی خریداری میں کود نہیں رہا کیونکہ گوداموں میں مال بھی پڑے ہوئے ہیں جبکہ پورٹ پر بھی آمد ہے۔ تاہم اب امپورٹرز بکنگ نہیں کرا رہے ہیں۔ لیکن پرانی بکنگ کے مال ابھی پائپ لائن میں ہیں اس لئے ملا جلا رجحان ہی دیکھائی دے رہا ہے۔ .
Aug 17 2023 10:57:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 105 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ بکنگ 330 ڈالر فی ٹن ہے جو کراچی پورٹ پر 107 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 295 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 16 2023 16:27:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 105.5 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹربینک میں ڈالر کی غیر یقینی صورت حال کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں سیلنگ رک گئ ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 296/297 روپیہ تک ٹریڈ ہوا ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 16 2023 10:28:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 103.5 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ بکنگ 330 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 106.72 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 294 ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 15 2023 16:44:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد. ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 103.5 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 293 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ تاہم سپلائ زیادہ ہونے کی وجہ سے مزے داری نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott