Sugar | چینی
Jan 04 2025
Aug 12 2022 14:00:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ میں کریکشن ہے اور پرافٹ ٹینکگ نظر آ رہی ہے۔ آج کراچی پورٹ پر 31 کنَینر کی آمدن تھی۔ بکنگ 50 ڈالر مزید کمزور ہوئ ہے اور 1050 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 9808 روپیہ من کا پڑتا ہے ۔ ڈالر بھی انٹر بینک میں مزید کم ہوا ہے اور 215.25 پیسے تک ہےامپورٹ میں۔ .
Aug 11 2022 15:42:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 200/300 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 10000/10100 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ پر آمد ہے اور پیمنٹ کا فقدان ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہے۔ تاہم بکنگ 1100 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 10350 کا پڑتا ہے۔ .
Aug 11 2022 10:54:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو 100 روپیہ من مزید نرم ہوئ ہے اور 10300 روپیہ من جیسے حالات ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے دنوں جن لوگوں کے مال پورٹ پر لگے ہیں وہ نفع پکا کر رہے ہیں۔ مارکیٹ میں اچھی کریکشن آئ ہے۔ ڈالر میں بھی کریکشن آئ ہے پاکستانی روپیہ کے مقابلے میں اور برما کی کرنسی ڈالر کے مقابلے میں کمزور ہونے کی وجہ سے بکنگ بھی نرم ہوئ ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 220 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ ایس کیو 1100 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 10502 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ .
Aug 10 2022 15:45:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 100 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 10400 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 40 دن پیمنٹ پر 10700 کا گاہک بن جاتا ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 10 2022 11:38:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو دن کے اوقات میں 10500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پچھلے دنوں 40 کنٹینر لگے تھے پورٹ پر۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیلنگ نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 10 2022 10:46:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق برما کی کرنسی کیات ڈالر کے مقابلے میں مزید کمزور ہوئ ہے۔ ایک ہی دن میں 1850 کیات سے 2100 کیات تک ہو گئ ہے ڈالر کے مقابلے میں۔ تقریبا 13% تک کمزور ہوئ ہے ایک ہی دن میں۔ جس کی وجہ سے برما میں لوکل مارکیٹ میں بھاؤ زیادہ ہوئے ہیں اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں ایکسپورٹرز کو اچھا وارہ بن گیا ہے۔ بکنگ 10 ڈالر مزید نرم ہوئ ہے اور 1100 ڈالر تک ہے جو کہ کراچی پورٹ پر 10574 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 221.50 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ حاضر میں ماش کے اتنے زیادہ مال نہیں ہیں آج کراچی پورٹ پر 7 کنٹینر کی آمدن تھی۔جہاں کہیں اچھی ڈیمانڈ بکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
Aug 06 2022 15:26:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 10800 تک کام ہوے ہیں۔ 20 اگست کی پیمنٹ پر 10900 تک کام ہوے ہیں جبکہ 40 دن پیمنٹ پر 11200 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Aug 06 2022 10:49:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ دوسری جانب بکنگ 35 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 1120 ڈالر تک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق برما کی کرنسی کمزور ہوئ ہے 1850 کیات پر ڈالر سے 2100 کیات پر ڈالر ہو گئ ہے برما کے سنٹرل بینک میں۔ برما کی کرنسی کمزور ہونے کی وجہ سے ایکسپورٹر کو وارہ ہے۔ 1120 ڈالر والی ماش کراچی پورٹ پر 10888 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ فل حال نیچےکام کاج سست ہے۔ آگے یومِِ عاشورہ کی چھٹیاں ہیں۔ چھٹیوں کے بعد ہی لوکل مارکیٹ صحیح کھلے گی۔ .
Aug 05 2022 14:23:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے ۔ ڈالر انٹر بینک میں 224 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ ایس کیو 1155 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 11228 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں ماش کے مال اتنے زیادہ نہیں ہیں اور فل حال دال کی گاہکی نیچے کم ہے تاہم جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Aug 04 2022 16:15:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو 10850 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 1170 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 11450 روپیہ من تک پڑتا ہے۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott