Millet | باجرہ
Jan 06 2025
Aug 02 2022 17:04:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من تیز ہے اور 13000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اکسپورٹرز گاہک ہیں جبکہ بیچ کم ہے۔ نئے مال کی آمدن ہو رہی ہے تھوڑی تھوڑی بارشی مال ہیں۔ .
Aug 02 2022 12:11:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ باریک تل کے 12300/40۰ روپیہ من جیسے حالات ہیں فل حال گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ ایک آدھی گاڑی کی آمدن ہے۔ زیادہ تر مال مال بارشی ہیں۔ تاہم آمدن زیادہ ہونے پر ہی مارکیٹ کی واضح صورت حال سامنے آئے گی۔ .
Aug 01 2022 16:28:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12500/12800 جیسے حالات ہیں گاہک بن جاتا ہے مارکیٹ بہتر ہے فل الحال .
Aug 01 2022 10:28:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12500/700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بعض منڈیوں میں 13000 کی آوازیں بھی ہیں۔ ابھی گاڑی دو گاڑی کی آمد ہے۔ لوکل میں بھی ڈیمانڈ ہے اور ایکسپوٹرز بھی گاہک ہیں اس لئے مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott