Millet | باجرہ
Jan 06 2025
Aug 11 2022 15:57:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ت ہائبرڈ فیصل آباد 10800/11000 جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ آئندہ چند روز تک مزید بارشیں متوقع ہیں جس سے کوالٹی مزید خراب ہونے کا اندیشہ ہے۔ .
Aug 11 2022 11:39:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10800 سے 11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہک کمزور ہے۔ .
Aug 10 2022 16:29:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 10800 سے 11200 جیسے حالات ہیں۔ بارشی مال ہیں جو اچھی کوالٹی ہے وہ 11200 تک فروخت ہو جاتی ہے۔ .
Aug 10 2022 12:23:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10800/11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 5/6 ٹرک کی آمدن تھی۔مال بارشی ہیں۔ فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 06 2022 16:13:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 11000/200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تقریباً دس ٹرالے کی آمد ہے پورے پنجاب میں تاہم کوالٹی بارش سے متاثر ہے۔ اچھی کوالٹی فل الحال نہیں آ رہی ہے .
Aug 06 2022 12:48:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں نیا مال بارشی 11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی پہنچ 11400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہک سست ہے۔ .
Aug 04 2022 16:43:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد شام کے اوقات میں 200/300 مندہ ہوا ہے اور 11700/800 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر ٹھنڈا ہونے کی وجہ سے مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 04 2022 11:47:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 800/1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 12000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے دنوں ڈالر تیز ہونے کی وجہ سے ایکسپورٹرز گاہک تھے اس لیے لوکل مارکیٹ بہتر تھی۔ تاہم کل ڈالر میں تگڑی کریکشن آئ ہے جس کی وجہ سے ایکسپورٹرز خاموش ہیں۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ .
Aug 03 2022 17:33:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12800/13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ. رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی اچھی تھی۔ نئےجو بارشی مال ہیں ان کے 12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Aug 03 2022 10:11:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12700/13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پنجاب میں اس وقت تین چار ٹرالے کی آمد ہے۔ تقریباً جتنی آمد ہو رہی ہے سب فروخت ہو جاتی ہے۔ کراچی کے ایکسپوٹرز خریدار بن جاتے ہیں۔ چائنہ کی ڈیمانڈ ہے۔ تاہم کراچی کے ایکسپوٹرز وہ مال خرید رہے ہیں جو ڈیمیج نہ ہو۔ جو مال بارشوں سے ڈیمیج ہو گئے ہیں وہ لوکل ہی فروخت ہو رہے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott