Millet | باجرہ
Jan 06 2025
Aug 15 2022 16:16:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 6100/6200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے۔ گاہک بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آئندہ دنوں میں تھل لائن پر مزید بارشوں کی پیشگوئی ہے جسکی وجہ سے کوالٹی مزید متاثر ہونے کا اندیشہ ہے۔ کیونکہ ماہرین کا خیال ہے کہ ابھی میانوالی اور بھکر کے اضلاع میں 60% سے زیادہ مونگ کھیتوں میں کھڑی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Aug 15 2022 15:53:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 300 روپیہ من مندہ ہوا ہے اور 9650 جیسے حالات بن گئے ہیں ریٹیل میں گاہکی خاموش ہے۔ بکنگ 1065 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 9845 تک پڑتا ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 214 کی سطح پر آ گیا ہے جسکی وجہ سے ملرز ضرورت کے مطابق ہی خریداری کر رہے ہیں۔ .
Aug 15 2022 15:50:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 212 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ نپر مسور 201 روپیہ کلو ایڈوانس پیمنٹ پر مل جاتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال مارکیٹ میں مندے کا رجحان نظر آرہا ہے ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Aug 15 2022 11:24:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 205 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ کرمسن مسور کے 212 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ نیچے گاہکی بھی برابر سی ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 214.75 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ 750 ڈالر ہے کرمسن مسور کی جو کراچی پورٹ پر 174.75 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Aug 15 2022 10:48:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت 1 روپیہ نرم اوپن ہوئ ہے اور 107 روپیہ کلو کا گاہک ہے جبکہ 108 روپیہ کلو کی بیچ ہے۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ آج کراچی پورٹ پر 57 کنٹینر کی آمدن تھی ییلو پیس ثابت کی۔ بکنگ 455 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 106.99 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انٹر نیشنل مارکیٹ میں بھی گاہکی سست ہے۔ .
Aug 15 2022 10:40:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بکنگ 15 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 1065 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 9925 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 214.75 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے ہفتے ڈالر میں کافی کریکشن آئ ہے اور ساتھ برما کی کرنسی ایک ہی دن میں 13 فیصد کمزور ہوئ تھی جس وجہ سے ماش کی مارکیٹ بکنگ میں اور پاکستان لوکل میں کافی کمزور ہوئ تھی۔ جن لوگوں کے مال پورٹ پر لگے تھے انہوں نے ساتھ ساتھ نفع پکا کر لیا تھا۔ .
Aug 15 2022 10:19:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 6000/6100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 6050/6150 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نئ مونگی کے جو اچھے مال ہیں وہ 50/100 روپیہ من مزید اوپر مانگتے ہیں جبکہ جو مال ڈیمیج ہو گئے ہیں ان کی گاہکی نہیں ہے۔مجموعی طور پر مونگ ثابت میں تیزی کےامکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Aug 13 2022 15:40:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مندہ ہوئی ہے اور 108.5 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تاہم 108 کا خریدار بھی بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ 10 ڈالر مندہ ہوئی ہے اور 455 ڈالر جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ایمپورٹرز ابھی بکنگ ٹوٹنے کا انتظار کر رہے ہیں کیونکہ رشیہ میں نئی فصل شروع ہو گئی ہے۔ اسی لئے ملرز بھی ضرورت کے مطابق ہی خریداری کر رہے ہیں۔ .
Aug 13 2022 15:35:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 5 روپیہ کلو مندہ ہوئی ہے اور 205 جیسے حالات بن گئے ہیں کرمسن 212 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ یہ ریٹ پہنچنے کی پیمنٹ پر اور پیک مال کے ریٹ ہیں۔ پورٹ پر لوز مال 2 روپیہ کلو نیچے مل جاتا ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق پورٹ پر ہمیشہ لوز مال ہوتا ہے اور زیادہ تر ایڈوانس پیمنٹ پر ہی فروخت ہوتا ہے۔ مارکیٹ فل الحال کمزور نظر آرہی ہے۔ .
Aug 13 2022 15:33:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 9850 روپیہ من تک کام ہوے ہیں جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 10200 کا خریدار ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ مارکیٹ بھی بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott