Sugar | چینی
Jan 04 2025
Aug 28 2023 13:44:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14700/14750 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 15450 روپیہ من ریٹ ہے ایس کیو کا جبکہ چمن ماش 15650 روپیہ من ریٹ ہے یہ حاضر ڈلوری مالوں کا ریٹ ہے۔ جبکہ آمدن والے مال 8/12 دن بعد ڈلوری والے 200 کم میں بھی مل جاتے ہیں۔ فل حال پڑتے سے مارکیٹ کافی اونچی ہے اس لیے ٹریڈرز ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔ .
Aug 26 2023 11:54:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14800 روپیہ من ریٹ ہے گودام کے مال کا۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من ریٹ ہے۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 15800 روپیہ من ریٹ ہے۔ بکنگ 1046 ڈالر تک کام ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 13755 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ ٹریڈرز لوکل میں نفع پکا کر کے بکنگ میں تھوڑے بہت مال لے لیتے ہیں کیونکہ لوکل میں پڑتے سے کافی اوپر مارکیٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 25 اگست تک کے ڈیٹا کے مطابق اس سال ماش ثابت کی انڈیا میں بیجائ 31.10 لاکھ ہیکٹئر پر ہوئ ہے جبکہ پچھلے سال 36.08 لاکھ ہیکٹئر پر تھی۔ مجموعی طور پر ماش میں بھی تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Aug 25 2023 14:08:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14800 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ 50 روپیہ من مزید نرم ہوئ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے اور پیمنٹ پریشر بھی ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 303 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 24 2023 16:29:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں حاضر مال 15700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 15800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی مین آمدن والے مال کے 15250/15300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لوکل منڈیوں میں مال نہیں ہیں۔ .
Aug 24 2023 11:42:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ پورٹ کے مال 1/2 دن بعد ڈلوری والے 14850 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ گودام کے مال 14900 روپیہ من مارکیٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ بکنگ 1040 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ .
Aug 23 2023 16:47:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14800/14850 روپیہ من ریٹ ہے پورٹ کے مال کا جبکہ گودام کے مال 15000 روپیہ من ریٹ ہے. فیصل آباد منڈی میں ایس کیو ایڈوانس پیمنٹ پر 15650 جبکہ چمن ماش 15800 روپیہ من ریٹ ہے۔ .
Aug 23 2023 12:54:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 15000 روپیہ من ریٹ ہے۔ پورٹ 14800/14900 روپیہ من ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 15600 جبکہ چمن ماش 15900 روپیہ من ریٹ ہے۔ چمن ماش شارٹ ہیں۔ ایس کیو بھی گوداموں میں مال نہیں ہے جو مال بھی پورٹ پر آتا ہے ڈائرکٹ بک جاتا ہے۔ فل حال فرقہ کافی زیادہ ہے۔ جس کی وجہ سے ٹریڈرز 50/100 کم میں بھی مال فروخت کر دیتے ہیں۔ بکنگ 20 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 1040 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 13585 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ .
Aug 22 2023 17:43:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو شام کے اوقات میں 15000 روپیہ من ریٹ ہے کراچی مارکیٹ میں جبکہ فیصل آباد 15600 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Aug 22 2023 12:21:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 15000 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے گودام کے مال کا جبکہ پورٹ کے مال 14800 روپیہ من ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 15650 روپیہ من ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فرقہ کافی زیادہ تھا آمدن مالوں کا اور لوکل مارکیٹ میں جس کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہوئ ہے۔ بکنگ 1070 ڈالر والی کراچی پورٹ پر 13850 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ جبکہ لوکل پورٹ کے مال 14800 روپیہ من ریٹ ہے۔ 1000 روپیہ من کا حاضر سودے میں نفع ہے۔ ٹریڈرز ساتھ ہی 50/100 کم میں نفع پکا کر جاتے ہیں۔ .
Aug 21 2023 16:44:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی کے ریٹ شام کے اوقات میں 100 روپیہ من کم ہوے ہیں اور گودام کے مال 15200 تک سودے ہوے ہیں۔ جبکہ پورٹ کے مال کے سودے 15000 تک سودے ہوے ہیں۔ پورٹ کے سودوں کی پیمنٹ ایڈوانس ہوتی ہے اور ڈیلیوری دو چار دن بعد ملتی ہے اس لئے گودام اور پورٹ کے ریٹ میں فرق ہوتا ہے۔ آج پورٹ پر 50/60 کنٹینر کی آمد بھی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott