Sugar | چینی
Jan 04 2025
Aug 07 2024 18:33:12 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 17500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 17000 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 07 2024 12:19:15 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 17500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16800/17000 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 06 2024 18:04:31 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 70 30 کوالٹی 17400/500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی نرم ہے اور 16800 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Aug 06 2024 12:30:18 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 17500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17000 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 2 اگست تک کے اعدادوشمار کے مطابق انڈیا میں راجستھان میں 23.39 لاکھ ہیکٹئر پر بیجائ ہوئ ہے جبکہ جبکہ پچھلے سال 2 اگست تک 25.32 لاکھ ہیکٹیر پر بیجائ ہوئ تھی۔ اس سال پچھلے سال کی نسبت 8٪ بیجائ کم ہے۔ گجرات میں 56.3 ہزار ٹن بینائی ہوئ ہے جبکہ پچھلے سال 95.21 ہزار ٹن پر بیجائ تھی جو کہ پچھلے سال کی نسبت 40٪ کم ہے۔ اور بارشوں کے حوالے سے اگر بات کی جائے تو پچھلے ہفتے گجرات میں تو بارشیں ہوئ ہیں جبکہ راجستھان میں ویسٹ راجستھان میں بارشیں نہیں ہوئ ہیں جبکہ ایسٹ راجستھان میں بارشیں ہوئ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق گوار گم کی ایکسپورٹ میں پچھلے پانچ چھے مہینے لگاتار اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ پچھلے پانچ مہینے سے ہر ماہ 20 ہزار ٹن پلس گوار گم کی ایکسپورٹ رہی ہے۔ آگے بھی 20 ٹن پلس ہر مہینے کی ایکسپورٹ متوقع ہے۔ دوسری جانب انڈیا میں گوار میل کی ایکسپورٹ گوار گم سے بھی زیادہ ہو رہی ہے۔ مئ کے مہینے میں گوار میل 27 ہزار ٹن ایکسپورٹ کیا ہے انڈیا نے۔ ہر سال گوار گم کی ایکسپورٹ گوار میل سے زیادہ ہی ہوتی ہے لیکن پچھلے سال 2023/2024 میں گوار گم اور اور میل کی ایکسپورٹ برابر برابر ہی رہی ہے جو کہ 289000 ٹن تک ہے۔ کروڈ آئل کی قیمتوں سے متعلق اگر دیکھا جائے تو جیسے جیسے کروڈ آئل کی قیمتیں بڑھتی ہیں اسی حساب سے انٹرنیشنل گوارے کی قیمت بھی بڑھتی ہے کیونکہ گوار گم آئل رگنگ میں استعمال ہوتی ہے۔ کروڈ آئل کے قیمت 83 ڈالر سے کم ہو کر 73 ڈالر کے لیول پر ہے۔ .
Aug 05 2024 18:09:13 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں شام کے اوقات میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 70 30 کوالٹی 17600/17800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی مارکیٹ کمزور ہے اور 17000 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ آج انڈیا بھی 90 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 5308 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 05 2024 12:11:08 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 200/300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 17800/18000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17500 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 03 2024 17:35:53 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی شام کے اوقات میں 200 روپیہ کوںٔنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 18000 روپیہ کوئنٹل کی بیچ ہے۔ جبکہ گاہکی سست ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ مارکیٹ سست ہے۔ دوسری جانب انڈیا بھی مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 5350 تک بھاؤ ہے پچھلے دنوں 5500 تک بھاؤ چلا گیا تھا انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 03 2024 12:53:24 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 18200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17500 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 31 2023 16:53:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 19500/19600 روپیہ من ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ فل حال حاضر میں ڈیمانڈ کم ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 20500 ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ تاہم سٹاکسٹ انتہائ مضبوط بیٹھے ہیں۔ انڈیا میں بارشیں بہت کم ہوئ ہیں اگست کے مہینے میں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 31 2023 12:05:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ کے بھاؤ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 19700 روپیہ کوئنٹل تک موصول ہوئے ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 20500 روپیہ ریٹ بن گیا ہے 93.310 کلو کا۔ انڈیا 6200 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott