Sugar | چینی
Jan 04 2025
Aug 20 2022 16:03:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 50 پیسے نرم ہوئی ہے اور 108.5 جیسے حالات ہیں خریدار 108 کا بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی میں لمبے چوڑے مال نظر نہیں آ رہے ہیں صرف بارشوں کی وجہ سے کراچی کی ملیں بند تھیں۔ تاہم جہاں موسم کھلا ڈیمانڈ اچھی نکلنے کے امکانات ہیں۔ بکنگ 455 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 108 تک پڑتا ہے۔ .
Aug 20 2022 11:15:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 109 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال نیچے دال کی گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے کراچی کے ایک ڈیلر سے بات چیت کرنے پر انہوں نے بتایا کے باروشوں کی وجہ سے فیکٹریاں بند ہیں۔ حیدر آباد اور سندھ میں لوڈنگ نہیں ہو رہی ہے راستے بھی بند ہیں۔ .
Aug 19 2022 15:10:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 109 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے۔تاہم مجموعی طور پر ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 216 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں کیونکہ انٹربینشل مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
Aug 18 2022 16:09:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 108 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے برابر سی ڈیمانڈ ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 215.5 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 18 2022 12:09:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 107.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے مارکیٹ میں۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی گاہکی سست ہے۔ بکنگ 455 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ جو کراچی پورٹ پر 107.24 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک 215.25 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 17 2022 16:07:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی شام کے اوقات میں ڈیڑھ روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 106.5 تک کام ہوے ہیں۔ پیر پیمنٹ پر 107 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق شام کے اوقات میں انٹر بنک میں ڈالر 216 تک پہنچ گیا جسکی وجہ سے کافی اچھی گاہکی دیکھنے میں آئی ہے۔ فل الحال مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے .
Aug 17 2022 11:40:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجرخان کوالٹی 3200/3300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں نیچے گاہک خاموش ہے۔ .
Aug 17 2022 10:56:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی آج ایک سے دو روپیہ مزید مندہ ہوئی ہے اور 106 جیسے حالات بن گئے ہیں تاہم خریدار 105 تک بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 20/22 تاریخ کو پورٹ پر 140/50 کنٹینر کی آمد بھی متوقع ہے۔ بکنگ 450 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 105.5 تک پڑتا ہے۔ ملا جلا رجحان ہے .
Aug 16 2022 16:34:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت شام کے اوقات میں 107 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ نیچے گاہکی بھی کمزور ہے، .
Aug 16 2022 12:11:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 107.5 کی بیچ ہے جبکہ گاہکی 107 تک بنتی ہے۔ بکنگ 450/55 ڈالر جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بنک میں ڈالر مندہ ہونے کی وجہ سے گاہکی خاموش ہے۔ گزشتہ روز پاک کموڈیٹیز کی افغانستان کے ایک ایکسپوٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ گزشتہ تین چار ماہ سے WFP ورلڈ فوڈ پروگرام والے ہیلو پیس کی دال افغانستان میں خیرات کر رہے ہیں جسکی وجہ سے وہاں کی مارکیٹ کافی ڈاؤن ہے پاکستان کے مقابلے میں۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان میں ڈیمانڈ انتہائی کمزور ہے۔ ورنہ پاکستان سے بھی افغانستان ییلو پیس کی دال بہت جاتی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott