Sugar | چینی
Jan 04 2025
Aug 01 2023 17:38:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 19000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج انٹرنیشنل مارکیٹ 57 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 5925 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 01 2023 12:49:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 19000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 19500 روپیہ ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Aug 31 2022 16:32:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 300 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور 9800 تک کام ہوے ہیں کوورنگ والے گاہک ہیں۔ کراچی 10300 جیسے حالات ہیں تھر پارکر کوالٹی کے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 31 2022 13:27:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب میں 80% سفید 9500 جیسے حالات ہیں۔ کراچی بھی 10300 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ملرز کھل کہ گاہک نہیں ہیں کوورنگ والے گاہک بنتے ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر بھی کمزور ہے اور 219 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 30 2022 16:13:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب میں 80% سفید 200 کمزور ہوا ہے اور 9500 جیسے حالات ہیں۔ کراچی بھی 10300 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ملرز کھل کہ گاہک نہیں ہیں کوورنگ والے گاہک بنتے ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر بھی کمزور ہے۔ ہو سکتا ہے تھوڑا بہت گوارہ مندہ ہو جائے۔ .
Aug 30 2022 10:41:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80% سفید 9700 مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کراچی 10500 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے اور تھوڑی خاموش ہے۔ .
Aug 29 2022 16:56:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80% سفید 9700/9800 جیسے حالات ہیں جبکہ تھر پارکر کوالٹی کراچی 10500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Aug 29 2022 13:13:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80% سفید 9700/9800 جیسے حالات ہیں جبکہ تھر پارکر کوالٹی کراچی 10500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Aug 27 2022 16:42:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80% سفید 9700/9800 جیسے حالات ہیں جبکہ تھر پارکر کوالٹی کراچی 100 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوا ہے اور 10500 تک کام ہوے ہیں۔ 93.310 کلو کے مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 27 2022 10:13:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ 80% سفید 400/500 تیز ہوا ہے اور 9600/9700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی بھی تیز ہوا ہے اور 10300/400 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق شارٹ کوورنگ کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott