Sugar | چینی
Jan 13 2025
Aug 23 2023 16:14:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ باریک تل کے 16400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کیش پیمنٹ پر ہائبرڈ مالوں کے 17000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کراچی مارکیٹ بھی 17200 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال پیمنٹ پریشر کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہوئ ہے۔ دوسری جانب انڈیا مارکیٹ 17600 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے تھے تاہم شام میں دوبارہ 18000 روپیہ کوئنٹل کی مارکیٹ ہے۔ .
Aug 23 2023 12:01:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000/17100 روپیہ من ریٹ ہے۔ جبکہ باریک تل 16200/300 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران ہے۔ اور آمدن کا پریشر ہے۔ .
Aug 22 2023 18:46:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17100/200 روپیہ من ریٹ تھا شام کے اوقات میں۔ مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران تھا۔ کراچی بھی 17300 روپیہ من کی مارکیٹ تھی۔ کراچی سے بھی پیمنٹوں کے مسائل ہیں۔ کلئر نہیں ہوئ ہیں۔ دوسری جانب آمدن کا بھی پریشر ہے۔ ریٹ اچھے ہیں۔ گرور مال بیچی جا رہے ہیں۔ .
Aug 22 2023 12:50:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 17200 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے فیصل اباس منڈی میں۔ کراچی 17400 روپیہ من مارکیٹ ہے ہائبرڈ مالوں کی۔ باریک تل 16500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال آمدن کا پریشر ہے اور پیمنٹ بحران بھی نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 21 2023 17:24:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17400/500 روپیہ من جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ جبکہ باریک تل 16700/800 روپیہ من جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پنجاب کی پیداواری منڈیوں میں بھرپور آمد ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ میں دباؤ ہے۔ دوسری جانب پیمنٹ کا بحران بھی دیکھنے میں آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج انڈیا میں 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے۔ تاہم یہ معمولی کمی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ اپنی سطح پر برقرار کھڑی ہے۔ تاہم پنجاب میں بیچ بہت ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ گھٹی ہے۔ ایکسپورٹرز فل الحال جس ریٹ میں مانگتے ہیں ان کو مال مل جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے آج دو دن سے ایکسپورٹرز تھوڑا پیچھے ہٹا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ آئندہ آنے والے دنوں میں پنجاب کی منڈیوں میں آمد میں مزید اضافہ ہو گا۔ اور پیمنٹ کا بحران بن سکتا ہے۔ کیونکہ تل کے ایک کنٹینر پر بہت بڑی رقم خرچ ہوتی ہے۔ اور پنجاب کی منڈیوں میں اصول ہے کسان اپنے مال کی پیمنٹ اسی دن ہی وصول کرتا ہے جس دن وہ منڈی میں مال لاتا ہے۔ .
Aug 21 2023 11:14:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500/17600 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ باریک تل 16800 روپیہ من ریٹ ہے۔ انڈیا مارکیٹ 56 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور 17943 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹ کافی اچھے ہیں اس لیے زمیندار بھی مال بیچے ہی جا رہے ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی بہت کم ہوئ ہے۔ .
Aug 19 2023 17:20:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں17700 روپیہ من جبکہ کراچی مارکیٹ میں 17900 روپیہ من ریٹ ہے۔ آج مارکیٹ پیمنٹ پریشر کی وجہ سے سست تھی۔ .
Aug 19 2023 14:02:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 17600/700 روپیہ من ریٹ ہے ہائبرڈ مالوں کا جبکہ باریک تل 17200 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان تھا مارکیٹ میں۔ .
Aug 17 2023 16:44:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 18200 جبکہ باریک تل 17500/600 روپیہ من جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے مطابق کراچی پہنچ 18400 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ ٹھیک ہے ایکسپورٹرز خریدار ہیں۔ دوسری جانب بیچ بھی آ جاتی ہے۔ تقریباً جتنی سیلنگ آتی ہے سب کراچی کے ایکسپورٹرز لے جاتے ہیں۔ تاہم اسٹاکسٹ ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے خاموش ہیں صرف ایکسپورٹ کی ڈیمانڈ پر ہی دارومدار ہے۔ .
Aug 17 2023 12:51:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من کا گاہک ہے اچھے مالوں کا۔ جبکہ باریک تل 200 روپیہ من بہتر ہوئے ہیں 17400 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ کراچی پہنچ 18300 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott