Mung Beans | مونگ ثابت
Dec 11 2024
Aug 23 2022 15:52:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 50 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 7000 جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ کراچی 2 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 167/68 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے اور مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی آج ایک منجھے ہوئے ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ فالکن بریج کمپنی نے بھی ایک جہاز خریدا ہے تقریباً 12000 ٹن کا جو پورٹ پر لوڈ ہونے کیلئے چلا گیا ہے۔ جب لوڈ ہو کر نکلے گا تب پتا چلے گا کب پہنچے گا تاہم دوسری جانب ایک اور جہاز پاکستان کے ایمپورٹرز نے بک کرایا ہے جس میں 12000 ٹن نمبر ون اور 12000 نمبر 2 کوالٹی ہے۔ 530 اور 560 ڈالر میں کام ہوے ہیں۔ یہ جہاز اکتوبر میں شپ ہو گا۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق اب تقریباً تین جہاز ہو گئے ہیں پاکستان کیلئے ایک فالکن بریج کا ہے جو چند دنوں تک آسٹریلیا سے نکل پڑے گا۔ جبکہ ایک جہاز 25000 ٹن کا ستمبر میں اور ایک جہاز اکتوبر میں شپ ہو گا۔ اس کے علاؤہ کنٹینر کی شکل میں بھی مال پورٹ پر آئیں گے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق لوکل مارکیٹ میں جب 170/75 کا لیول بنتا ہے تو ایمپورٹرز اپنا مال بیچتے ہیں اور نفع پکا کرتے ہیں۔ جبکہ بکنگ میں سب خریداری کر رہے ہیں کیونکہ نئی فصل آنے تک آسٹریلیا سے ایمپورٹ پر ہی گزارہ ہو گا۔ آج انٹر بنک میں ڈالر 218.50 پیسے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ .
Aug 23 2022 12:03:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلا م آباد۔ سفید چنا سوڈان کوالٹی مارکیٹ میں 222 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2 225 روپیہ کلو جبکہ وی 7 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں بہتر ہے 217.75 پیسے تک تھا امپورٹ میں۔ ااسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ آج مارکیٹ تھوڑی نرم تھی۔ انڈیا 8 ایم ایم 265 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم بکنگ 1240 ڈالر ہے۔ ترکی 8 ایم ایم بکنگ 1105 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم بھی 265 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 307/310 جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Aug 23 2022 10:37:54 2 years ago
0 Comments
پک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 3/4 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 165/166 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 6900/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان 6800 فیصل آباد 6750 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ لوگ لوکل میں نفع پکا کر رہے ہیں۔ آج کراچی پورٹ پر 17 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Aug 22 2022 16:49:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ میں برما وی 2 3 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 225 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ وی 7 235/240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان 225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کےمطابق ڈالر انٹر بینک میں تیز ہوا ہے اور 216.60 پیسے تک ہے۔ نیچے گاہکی بھی اچھی ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم بھی 245/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس بھ مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 260/62 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 265/270 جبکہ ارجنٹینا 8 ایم ایم 265/270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 308/310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریما 9 ایم ایم 340/350 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Aug 22 2022 15:21:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 50 روپیہ من نرم ہوا ہے اور 7000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ کراچی 2 روپیہ کلو نرم ہوا ہے اور 169 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے کراچی کے بڑے گھر پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ تاہم بڑے انویسٹرز کراچی مارکیٹ میں مال فروخت کر کے بکنگ لے رہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ بکنگ میں کام کرنے میں کوئی حرج والی بات نہیں ہے۔ بکنگ 615 ڈالر ہے نمبر ون کوالٹی کی جو کراچی آکر 145 تک پڑتا ہے۔ نمبر ٹو کوالٹی 580/85 ڈالر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ لوکل مارکیٹ میں نفع پکا کرنا چاہیے اور دوسری جانب بکنگ میں خریداری کرنی چاہیے۔ .
Aug 22 2022 12:43:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ میں سوڈان کوالٹی 222 روپیہ کلو وی ٹو 220/222 روپیہ کلو وی 7 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو 240 جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا سے کرقچی پورٹ پر 40 کنٹینر کی آمدن تھی۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہوا ہے اور 217.5 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ڈالر بہتر ہونے کی وجہ سے مارکیٹ. بہتر ہے۔ کینیڈا 8/9 مکس 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 265 ارجنٹینا 8 ایم ایم 265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 3 روپیہ کلو مزید تیز ہوا ہے اور 307 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں. امیریکا 9 ایم ایم 8 کنٹینر ی آمدن تھی۔ .
Aug 22 2022 10:45:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ انتہائ گرم ہے 6/7 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 170/171 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7050 روپیہ من ملتان 6950 فیصل آباد منڈی میں 6950 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ آج کراچی پورٹ پر 64 کنٹینر کی آمدن تھی۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی بکنگ تیز ہوئ ہے اور اچھی کوالٹی 615 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 143.79 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کےذرائع کے مطابق انڈیا میں مدیہ پردیش اور رجستان کے علاقوں میں شدید بارشیں ریکارڈ کی گئ ہیں۔ 100 ملی میٹر سے زیادہ ملی میٹر مدیہ پردیش کے جن علاقوں میں بارشیں ہوئ ہیں جن میں کوٹا میں 224 ملی میٹر، بھوپال میں 195 ملی میٹر گونا میں 171 ملی میٹر ساگر 174 ملی میٹر، جبل پور 160 ملی میٹر پچماری 148 ملی میٹر داموہ 104 ، ہوشنگاآباد 100 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئ ہے۔ شدید بارشوں سے فصلوں کو کافی نقصان پہنچا ہے۔ .
Aug 20 2022 16:25:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں مزید بہتر ہے اور سوڈان کوالٹی 220/222 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ برما وی 2 کوالٹی 3 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 220 روپیہ کلو کا گاہک ہے۔ جبکہ وی 7 کوالٹی 230/235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 2/3 روپے بہتر ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے گاہکی بہت اچھی ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ رشین چیکو ریگولر کوالٹی کے 240 اسٹریلیا 6/7/8 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس 5 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 265/270 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ ارجنٹینا 8 ایم ایم 265/270 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 305 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Aug 20 2022 15:28:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 125/50 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 6925/50 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی 4/5 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 163/64 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ انتہائی مضبوط اور گرم نظر آرہی ہے کیونکہ دال کی بہت زبردست دیکھنے میں آ رہی ہے۔ دوسری جانب کراچی پورٹ پر جتنے مال کنٹینر کی شکل میں لگ رہے ہیں فورآ فروخت ہو رہے ہیں۔ بلکہ پورٹ پر مال لگنے سے دو دن ہی فروخت ہو جاتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ اگر ڈیمانڈ اسی طرح رہی تو گوداموں میں مال شارٹ ہو سکتا ہے۔ ایمپورٹرز نے آج سی ایچ کے ایم کوالٹی 570 ڈالر تک مال خریدا ہے آسٹریلیا سے۔ جبکہ نمبر ون کوالٹی کی بکنگ 600 ڈالر جیسے حالات ہیں یہ اندازہ ہے صحیح ریٹ پیر کو آے گا کیونکہ ہفتہ اتوار آسٹریلیا کی مارکیٹ بند ہوتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ ان ریٹوں میں بکنگ کرانے میں کوئی حرج والی بات نہیں ہے کیونکہ پاکستان کو تقریباً سارا سال ہی آسٹریلیا کے مال پر گزارا کرنا پڑے گا۔ جب تک اگلے سال کی نئی فصل نہیں آتی تمام تر انحصار آسٹریلیا پر ہو گا۔ اس لئے بکنگ میں کاروبار کرنا چاہیے۔ 570 ڈالر والا کراچی آکر 134 میں پڑتا ہے جبکہ 600 ڈالر والا 141 تک پڑتا ہے۔ .
Aug 20 2022 12:44:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ بہتر ہے اور سوڈان کوالٹی 220 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ برما وی 2 کوالٹی 217 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ وی 7 کوالٹی 230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 2/3 روپے بہتر ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی اچھی ہے۔ رشین چیکو ریگولر کوالٹی کے 240 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ رشین چیکو بکن 900 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس 250/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 260/265 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ ارجنٹینا 8 ایم ایم 260/265 جیسے حالات ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم بکنگ 1000 ڈالر ہے جبکہ ترکی 8 ایم ایم بکنگ 1100 ڈالر ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 305 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم اہم 340/345 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott