Mung Beans | مونگ ثابت
Dec 11 2024
Aug 15 2024 17:36:16 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16200/300 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ .
Aug 15 2024 12:43:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 200/300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 17100/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16200 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ انڈیا بھی فل حال مارکیٹ ٹھنڈی ہے 5287 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 13 2024 18:05:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 17400/500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16800 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 13 2024 13:00:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 17400/500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16800 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ انڈین مارکیٹ میں گوار 5342 روپیہ تک ہے انڈین کرنسی میں۔ فلحال مأرکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 12 2024 17:52:46 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16800 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ انڈین مارکیٹ میں گوار 5325 روپیہ تک ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 12 2024 13:17:59 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 17500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی رکی سی ہے 5300 روپیہ کوئنٹل کے لیول پر انڈین کرنسی میں۔ انڈیا میں بیجائ 8/10 ٪ تک کم ہے جبکہ لوکل پاکستان میں بیجائ اچھی ہوئ ہے۔ کچھ کچھ علاقوں میں بیج کی جرمینیشن صحیح نہیں ہو سکی ہے۔ باقی مجموعی طور پر لوکل میں بیجائ ٹھیک ہے اور بارش بھی تھوڑی بہت ہوئ ہے۔ آگے مزید بارشیں ہیں جو کہ فصل کے لیے اچھی ہیں۔ .
Aug 10 2024 18:20:42 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16800 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 10 2024 12:39:58 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16800 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ انڈین مارکیٹ میں گوار 5322 روپیہ کوئنٹل تک ہے انڈین کرنسی میں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 08 2024 17:49:19 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی شام کے اوقات میں 17600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16800 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 08 2024 12:38:33 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 17600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16800 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ انڈین مارکیٹ میں گوارہ 5303 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott