Mung Beans | مونگ ثابت
Dec 11 2024
Aug 04 2022 11:21:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی جہاز والا مال 4 روپیہ کلو مزید نرم ہوا ہے اور 224 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نیچےگاہک خاموش ہے۔ کل شام کو کرا چی پورٹ پر 67 کنٹینر کی مزید آمدن تھی۔ فل حال مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 226.5 پیسے تک تھا۔ .
Aug 04 2022 10:52:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ 1/1.5 روپیہ کلو مزید نرم ہے اور 111/111.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر میں کریکشن کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 226.50 پیسے تک تھا امپورٹ میں۔ دوسری جانب نیچےگاہکی بھی کمزور ہے۔ فل حال ڈالر کی وجہ سے لوگوں کے جزبات ٹھنڈے ہیں۔ بکنگ 465 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 115.32 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی گاہکی سست ہے۔ .
Aug 04 2022 10:44:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مزید کمزور ہوئ ہے اور 10800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو 11100 جبکہ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 11200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر میں کریکشن کی وجہ سے فل حال مارکیٹ نرم ہے تاہم بکنگ ایس کیو 1170 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 11500 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ .
Aug 04 2022 10:31:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 6000/6100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 6000/6100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ جن لوگوں نے نیچے ریٹوں میں لی ہے وہ ساتھ ساتھ نفع پکا کر رہے ہیں۔ .
Aug 03 2022 16:14:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر جہاز کے مال 228 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔کرمسن مسور بھی 242/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ آج ڈالر میں انٹر بینک میں کافی کریشن آئ ہے 227 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ نپر نگٹ کمزور ہوئ ہے اور 770 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ جو کراچی پورٹ پر 189.64 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں نیچے گاہک خاموش ہے۔ .
Aug 03 2022 15:57:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو شام کے اوقات میں 200/250 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہےاور 10900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج ڈالر میں کریکشن آئ ہے اور 228 روپیہ تک کام ہوئے ہیں امپورٹ میں۔ بکنگ 1170 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 11577 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ فل حال ڈالر کمزور ہے لیکن انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی لوگوں کے جزبات کافی گرم ہیں۔ مارکیٹ جہاں کہیں ٹوٹے خریداری کرنی چاہیے۔ .
Aug 03 2022 15:49:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 1.5 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 112.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کےمطابق آج ڈالر میں کافی کریکشن آئ ہے 238 سے 227/228 پر آ گیا ہے۔ نیچے دال کی ڈیمانڈ بھی کمزور ہے۔ .
Aug 03 2022 15:44:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 6000/6100 روپیہ من جیسے حالات بن ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ حیدر آباد منڈی میں 6050/6150 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Aug 03 2022 11:58:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی حاضر لوڈنگ 245/47 جہاز کا مال 227 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں فل الحال کوئی ریٹ نہ سمجھیں کیونکہ انٹر بنک میں ڈالر 235 کا ہو گیا ہے اس لئے خریدار خاموش ہے .
Aug 03 2022 11:24:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام۔ مونگ ثابت فیصل آباد 6100/6200 روپیہ من جیسے حالات ہیں حیدرآباد میں بھی 6100/6200 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق مارکیٹ تھوڑی بہت مزید نیچے آسکتی ہے۔ تاہم جب نیچے آکر دوبارہ بہتر ہونا شروع ہو تو خریداری کر لینی چاہیے کیونکہ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott