Mung Beans | مونگ ثابت
Dec 11 2024
Aug 06 2022 11:13:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت 1.5 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 110 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے دال کی ڈیمانڈ کمزور ہے۔ دوسری جانب بکنگ رکی ہوئ ہے 465 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ عاشورہ کے بعد ہی صحیح کھلیں گی۔ .
Aug 05 2022 13:55:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیڑیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 112 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کےمطابق حاضر میں نیچے اتنی ڈیمانڈ تو نہیں ہے لیکن سٹے باز گرم ہیں۔فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ 20 اگست پیمنٹ پر 114.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ 465 ڈالر جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 114.05 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 224 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 04 2022 16:00:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی دوپہر کو 1.50 روپیہ کلو مندہ ہو گئ تھی اور 110 تک کام ہوے ہیں تاہم اس وقت دوبارہ ایک روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 111 کا خریدار بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ 465 ڈالر ہے جو کراچی آکر 115 تک پڑتا ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 226.50 کا ہوگیا ہے۔ ڈالر مندہ ہونے کی وجہ سے پڑتا کم ہو گیا ہے۔ دوسری جانب بکنگ بھی تھوڑی کمزور نظر آرہی ہے کیونکہ لوڈڈ کارگو بھی 465 ڈالر میں مل جاتے ہیں۔ .
Aug 04 2022 10:52:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ 1/1.5 روپیہ کلو مزید نرم ہے اور 111/111.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر میں کریکشن کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 226.50 پیسے تک تھا امپورٹ میں۔ دوسری جانب نیچےگاہکی بھی کمزور ہے۔ فل حال ڈالر کی وجہ سے لوگوں کے جزبات ٹھنڈے ہیں۔ بکنگ 465 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 115.32 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی گاہکی سست ہے۔ .
Aug 03 2022 15:49:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 1.5 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 112.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کےمطابق آج ڈالر میں کافی کریکشن آئ ہے 238 سے 227/228 پر آ گیا ہے۔ نیچے دال کی ڈیمانڈ بھی کمزور ہے۔ .
Aug 03 2022 10:56:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 114 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں مارکیٹ تھوڑی بہتر ہوئی ہے۔ بکنگ 465 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 121.60 تک پڑتا ہے۔ فل الحال بکنگ میں وارہ نہیں ہے اس لئے لوکل ہی کام ہو رہا ہے۔ .
Aug 02 2022 15:22:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں 113.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے دال ک ڈیمقنڈ نہیں ہے۔ .
Aug 02 2022 11:00:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 114.5 روپیہ کلو جیس حالات ہیں۔ نیچے ییلو پیس دال کی ڈیمانڈ انتہائ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے پورے مہینے میں 196 کنٹینر کی آمدن تھی کراچی پورٹ پر۔ ڈالر انٹر بینک میں 242 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 01 2022 16:01:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو کمزور تھی۔ اور 114.5 تک کام ہوے ہیں مارکیٹ تھوڑی سست تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پہلی تاریخوں میں کافی سودے ہوئے تھے ان کی کٹنگ کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ شام کو پورٹ پر 30 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Aug 01 2022 11:41:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی 115.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے آج انٹر بنک میں ڈالر 4/5 روپیہ نیچے ہوا ہے اور 243 جیسے حالات بن گئے ہیں بکنگ 470 ڈالر ہے آج کے ڈالر ریٹ سے بکنگ کا پڑتا 124.5 روپیہ کلو کا ہے۔ .
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott