Mung Beans | مونگ ثابت
Dec 11 2024
Aug 25 2022 10:42:59 2 years ago
0 Comments
پاکہ کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ ایس کیو 1030 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 9968 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ نیچے جہاں کہیں اچھی گاہکی نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Aug 24 2022 15:58:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے بارشوں کی وجہ سے۔ تاہم موسم صاف ہونے پر اچھی ڈیمانڈ نکلنے کے امکانات ہیں۔ .
Aug 24 2022 10:05:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 9900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کام کاج سست ہے کیونکہ حیدرآباد میں شدید بارشوں کی وجہ سے فیکٹریاں بند ہیں۔ دوسری جانب بکنگ تھوڑی کمزور ہوئی ہے اور 1035 ڈالر جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر 219.5 کی سطح پر پہنچ گیا ہے .
Aug 23 2022 16:18:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 100 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 9950 جیسے حالات بن گئے ہیں پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حیدرآباد میں زبردست بارشیں ہورہی ہیں جو 26/27 اگست تک جاری رہیں گیں۔ اس لئے گاہکی خاموش ہے۔ تاہم جہاں موسم کھلا وہیں ڈیمانڈ نکلنے کے امکانات ہیں کیونکہ دال ماش کافی شہروں میں شارٹ ہے۔ بکنگ 1055 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 9960 تک پڑتا ہے۔ .
Aug 23 2022 10:53:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 50 روپیہ من مارکیٹ نرم اوپن ہوئ ہے اور 10050 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 1055 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ فل حال لوکل میں گاہکی نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا میں مدیہ پردیش میں مزید بارشوں کے امکانات ہیں۔ .
Aug 22 2022 15:40:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 100 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 10100 تک کام ہوے ہیں۔ آج بکنگ 15 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 1065 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا کے صوبہ مدھیہ پردیش میں بہت زیادہ بارشیں ہو رہی ہیں جس کی وجہ سے فصل کو نقصان کا سامنا ہے۔ آج انڈیا کی مارکیٹ بھی بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایمپورٹرز نے آج 1065 تک کام کئے ہیں پاکستان کیلئے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی بہتر نظر آرہی ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 217.5 کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ .
Aug 22 2022 11:06:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو اور چمن ماش کے 10400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ آج کراچی پورٹ پر ایس کیو 24 اور ایف اے کیو 3 کنٹینر کی آمدن تھی۔ بکنگ 1060 ڈالر ہے۔ ڈالر آج انٹر بینک میں بہتر ہوا ہے اور 216.50 پیسے تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ مارکیٹ میں بہتتی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Aug 20 2022 15:53:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 10000 روپیہ من کا خریدار ہے سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ دال کی ڈیمانڈ بہت زبردست ہے۔ بڑی منڈیوں میں دال ماش کی شارٹیج سننے میں آ رہی ہے۔ بکنگ 1060 ڈالر ہے جو کراچی آکر 9935 تک پڑتا ہے۔ .
Aug 20 2022 10:47:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9950/10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی مارکیٹ میں سیلنگ انتہائ کم ہے جبکہ لوکل منڈیوں میں مال شارٹ ہیں اور ڈیمانڈ اچھی ہے۔ دوسری جانب حیدر آباد منڈی میں بارشوں کےباعث فیکٹریاں بند ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Aug 19 2022 14:15:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کل رات کے اوقات میں مارکیٹ گرم تھی اور 9900 روپیہ من تک کام ہو گئے تھے۔ تاہم ابھی 100 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہے اور 10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گاہک ہےبیچ انتہائ کم ہے۔ڈالر بھی انٹر بینک میں 216 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ آج کراچی پورٹ پر 27 کنٹینر کی آمدن تھی۔ دوسری جانب بکنگ 1055 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ یہ بکنگ سنگاپور وغیرہ سے مل جاتی ہے۔ تاہم برما سے بکنگ کے ریٹ موصول نہیں ہو رہے ہیں۔ .
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott