Mung Beans | مونگ ثابت
Dec 11 2024
Aug 18 2022 10:42:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من بہتر اوپن ہوئ ہے اور 9750 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلےدنوں ماش ثابت کی مارکیٹ کافی دباؤ میں تھی۔ تاہم ابھی دوبارہ مارکیٹ رک گئ ہے۔ جہاں کہیں نیچے اچھی گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Aug 18 2022 10:29:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانی 6300/6400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ نئ مونگی کے 6000 جیسے حالات ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ حیدر آباد منڈی شدید بارش کےباعث بند ہے۔ فل جال مارکیٹ میں گاہک ہے مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 17 2022 16:07:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی شام کے اوقات میں ڈیڑھ روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 106.5 تک کام ہوے ہیں۔ پیر پیمنٹ پر 107 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق شام کے اوقات میں انٹر بنک میں ڈالر 216 تک پہنچ گیا جسکی وجہ سے کافی اچھی گاہکی دیکھنے میں آئی ہے۔ فل الحال مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے .
Aug 17 2022 15:42:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 100 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 9650 جیسے حالات بن گئے ہیں آج گاہکی سست تھی۔ .
Aug 17 2022 15:40:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 3 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 210 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نپر مسور بھی تیز ہوئی ہے اور 200 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بنک میں ڈالر شام کے اوقات میں 216 کا ہو گیا ہے جسکی وجہ سے ایمپورٹرز نے بیچ بند کی ہے۔ پورٹ پر آج بھی 152 کنٹینر کی آمد ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یہ عارضی بہتری ثابت ہو سکتی ہے کیونکہ کینیڈا سے 735 ڈالر میں ملتی ہے اور کراچی آکر 171.50 کا پڑتا ہے۔ تاہم یہ مال ستمبر اکتوبر کی شپمنٹ ہیں۔ جبکہ جو مال اب پورٹ پر لگ رہے ہیں تمام ایمپورٹرز کا مہنگے داموں خریدا ہوا مال ہے۔ وقتی طور پر ڈالر تیز ہونے کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہو سکتی ہے لیکن مجموعی طور پر مندے کا رجحان ہے .
Aug 17 2022 15:19:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 150 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 6300/6400 جیسے حالات بن گئے ہیں پاک کموڈیٹیز کی مونگ کے ایک بہت بڑے انویسٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ اس وقت فیصل آباد کے بروکر صرف ریٹ دے رہے ہیں لیکن بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی ہے۔ کل اور پرسوں مونگ کی کاشت کے علاقوں میں مزید بارش متوقع ہے۔ جبکہ 24 سے 26 اگست کو بھی بارش متوقع ہے جس سے فصل کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے۔ تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے مارکیٹ کسی وقت بھی مزید تیزی کی جانب گھوم سکتی ہے۔ .
Aug 17 2022 11:40:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجرخان کوالٹی 3200/3300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں نیچے گاہک خاموش ہے۔ .
Aug 17 2022 10:56:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی آج ایک سے دو روپیہ مزید مندہ ہوئی ہے اور 106 جیسے حالات بن گئے ہیں تاہم خریدار 105 تک بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 20/22 تاریخ کو پورٹ پر 140/50 کنٹینر کی آمد بھی متوقع ہے۔ بکنگ 450 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 105.5 تک پڑتا ہے۔ ملا جلا رجحان ہے .
Aug 17 2022 10:52:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 250 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 9750 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج انٹر بنک میں ڈالر بھی تیز ہوا ہے اور 215 جیسے حالات بن گئے ہیں اس کے علاؤہ فیصل آباد مارکیٹ تقریباًًً خالی ہو گئی تھی جیسے ہی خریدار نکلا مارکیٹ تیز ہو گئ ہے۔ بکنگ 1050 ڈالر تک کام ہوے ہیں پاکستان کیلئے جو کراچی آکر تقریباً 9750 تک پڑتا ہے آج پورٹ پر 17 کنٹینر کی آمد تھی۔ اگر ڈیمانڈ نکلی تو مارکیٹ مزید بہتر ہو سکتی ہے۔ تاہم حیدرآباد میں بارش بہت زیادہ ہے۔ جبکہ پنجاب میں بھی بارشوں کا ماحول ہے جس سے ریٹیل میں گاہکی سست ہے .
Aug 17 2022 10:44:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 207 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ نپر مسور 3/4 روپیہ کلو مزید مندہ ہوئی ہے اور 197/98 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ فل الحال کمزور ہے۔ آج کراچی پورٹ پر 152 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott