Mung Beans | مونگ ثابت
Dec 11 2024
Aug 13 2022 12:39:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں پرانا 10500/11000 جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 1150 ڈالر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں گاہکی خاموش ہے۔ تاہم شیخوپورہ منڈی میں دیسی برسیم 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں اور پلانٹ والے مال کے 14500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Aug 11 2022 16:25:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں پرانا 500 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 10500 جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 1150 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 11380 تک پڑتا ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 218 کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں گاہکی خاموش ہے۔ .
Aug 11 2022 12:40:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 200 روپیہ من مزید نرم ہے اور 11800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پرانے مال بھی 10500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ شیخوپورہ وانڈو سائڈ بارش ہے کوئ کام کاج نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال نیچے گاہک نہیں ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 1150 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
Aug 10 2022 16:12:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی حاضر لوڈنگ 12000 تک کام ہوے ہیں۔ جبکہ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 12500 جیسے حالات ہیں۔ پرانا برسیم کراچی 11000 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 1150 ڈالر جیسے حالات بن گئے ہیں انٹر بنک میں ڈالر بھی روپے کے مقابلے میں کمزور ہوا ہے اور 221 تک پہنچ گیا ہے۔ فل الحال ریٹیل میں گاہکی خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق مصر سے جو جہاز 18 اگست کو نکلنا تھا وہ کینسل ہوا ہے۔ تاہم 24 اگست اور 3 ستمبر کو جو جہاز روانہ ہونگے ان میں لوڈنگ ہو گی۔ .
Aug 10 2022 12:15:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم حاضر 12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں کراچی مارکیٹ میں نئے مال کے پرانے مال 11000/11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 13000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ شیخوپورہ منڈی میں 12500 جیسے حالات ہیں ریگولر کوالٹی کے۔ جبکہ پلانٹ والے مال کے 14500/15000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Aug 06 2022 16:11:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم حاضر 12200/500 جبکہ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 12700/13000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پاکستان کے ایمپورٹرز نے گزشتہ روز تقریباً 40 کنٹینر خریدے ہیں مصر سے 1175 ڈالر میں جو کراچی آکر تقریباً 12000 کے لگ بھگ پڑتا ہے۔ مارکیٹ فل الحال رکی ہوئی ہے۔ تاہم مصر میں مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Aug 06 2022 13:08:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم پرانا 11000 نیا 12000/200 روپیہ جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے فل الحال۔,بکنگ 1175 ڈالر ہے۔ .
Aug 04 2022 17:03:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم پرانا 11000 نیا 12300/500 جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 1175 ڈالر ہے۔ آج 25 ڈالر کمزور ہوئی ہے۔ مارکیٹ سست ہے فل الحال۔ .
Aug 04 2022 12:35:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ شیخو پورہ میں برسیم 12000/13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مشین کلین 14000/15000 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کراچی برسیم نیا 12500 جبکہ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 13000 جیسے حالات ہیں۔ پرانا برسیم کراچی 11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 25 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 1200 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 03 2022 17:10:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ اور وانڈو کی منڈیوں میں 12500/13500 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ مشین کلین 14500/15500 جیسے حالات ہیں۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی 13000 حاضر اور 13500 جیسے حالات تھے 15 ستمبر سے 15 اکتوبر کے۔ نیچے گاہک خاموش ہے فل حال۔ ڈالر انٹر بینک میں 227 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ .
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott