Sesame | تل
Dec 10 2024
Aug 31 2024 18:47:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل اگست فکس 12865 جبکہ ستمبر فکس 12570 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی کے ٹریڈرز مال خرید رہے ہیں کیونکہ زیریں سندھ میں 13100/13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ وہ مال زیادہ وارے میں ہیں۔ .
Aug 31 2024 13:50:50 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سرگودھا زون جوہر آباد 13350 بھلوال 13300 سلانوالی 13250 پاپولر 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 13250 بابا 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سنٹرل پنجاب میں بھی ملوں نے پول کیا ہے 13500 کے ریٹ کا لیکن جس ریٹ میں پول کیا ہے بازار میں 150 کم میں مال مل جاتے ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13125 سویرہ 13225 کسان 13225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 12900 یونائٹڈ شوگر ملز روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد 12915 ڈھرکی گھوٹکی 12920 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ یونائٹڈ ان پیڈ 12780 اے کے ٹی ان پیڈ 12740 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 12955 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل اگست فکس 12880/90 ستمبر فکس 12580 روپیہ کوئنٹل روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شاہمراد 13100 فاران مہران آبادگار ساہنگھڑ مٹیاری 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اکثر اوقات ایسا ہوتا ہے مندے والے سال میں ملیں پول کرتی ہیں کہ کم ریٹ میں نہیں بیچنا لیکن پول کامیاب نہیں ہوتا۔ .
Aug 30 2024 15:14:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ کمزور ہی ہے۔ سنٹرل پنجاب سرگودھا زون جوہر آباد 13325 بھلوال 13300 سلانوالی 13150 پاپولر 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 13100 بابا 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ المعیز 2 13075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سورج 13010 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13100 سویرہ 13200 کسان 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 12900 یونائٹڈ شوگر ملز روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد 12925 ڈھرکی 12940 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ یونائٹڈ ان پیڈ 12780 اے کے ٹی ان پیڈ 12750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 12955 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل اگست فکس 12860 ستمبر فکس 12560 روپیہ کوئنٹل روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شاہمراد 13100 فاران مہران آبادگار ساہنگھڑ مٹیاری 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔زیریں سندھ میں ملوں نے پول کیا ہوا ہے کہ 13200 سے کم ریٹ میں نہیں بیچنا۔ تاہم مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ .
Aug 29 2024 18:42:03 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ مزید سست ہے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل اگست فکس 12860 جبکہ ستمبر فکس 12560 روپیہ کوںٔنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مزے داری نہیں ہے۔ .
Aug 29 2024 13:23:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ کمزور ہی ہے۔ سنٹرل پنجاب سرگودھا زون جوہر آباد 13300 بھلوال 13275 سلانوالی 13200 پاپولر 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 13150 بابا 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ المعیز 2 13050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سورج 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13100 سویرہ 13200 کسان 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 12910 یونائٹڈ شوگر ملز 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد 12935 ڈھرکی 12955 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ یونائٹڈ ان پیڈ 12780 اے کے ٹی ان پیڈ 12750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ چودھری 12875 حمزہ 12960 شیخو 13010 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل اگست فکس 12850 روپیہ کوئنٹل جبکہ ستمبر فکس 12550/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شاہمراد 13000 فاران مہران 13075 جبکہ آبادگار ساہنگھڑ مٹیاری 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ .
Aug 27 2024 17:17:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ جے ڈی ڈبلیو 12950 یونائیٹڈ 12925 حمزہ شوگر مل 12970 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل اگست کے سودوں کے 12830 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق گاہکی ہے۔ .
Aug 27 2024 13:39:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سرگودھا زون جوہر آباد 13340 بھلوال 13300 سلانوالی 13200 پاپولر 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 13150 بابا 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ المعیز 2 13065 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سورج 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13100 سویرہ 13250 کسان 13225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 12930/40 اتحاد شوگر ملز 12960 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ شوگر ملز 12975 چودھری 12950 شیخو 13010 فارورڈ میں 3 مل اگست فکس 12830/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شاہمراد 13050 فاران مہران 13125 جبکہ آبادگار ساہنگھڑ مٹیاری 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 26 2024 13:33:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سرگودھا زون جوہر آباد 13340 بھلوال 13300 سلانوالی 13200 پاپولر 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 13150 بابا 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ المعیز 2 13065 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سورج 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13100 سویرہ 13250 کسان 13225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 12970 اتحاد شوگر ملز 12980 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ شوگر ملز 12985 چودھری 12965 شیخو 13010 فارورڈ میں 3 مل اگست فکس 12860/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شاہمراد 13025 فاران مہران 13100 جبکہ آبادگار ساہنگھڑ مٹیاری 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ گاہکی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ .
Aug 22 2024 19:03:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر 12970 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 3 مل اگست فکس 12820/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 22 2024 15:46:16 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 3 مل اگست فکس 12860/65 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott