Sesame | تل
Dec 10 2024
Aug 28 2023 12:48:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 108.5/109 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم انٹر بینک میں ڈالر یک دم آج دوبارہ تیز ہو گیا ہے اور 304/305 روپیہ ریٹ بتا رہے ہیں امپورٹ میں۔ .
Aug 26 2023 14:47:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 109 روپیہ کلو پہ رکے ہوئے ہیں۔ آج ہفتہ ہے بنکوں کی ٹریژری بند ہے اس لئے ڈالر کے ریٹ موصول نہیں ہوے۔ مارکیٹ میں آج کوئی لمبے چوڑے سودے نہیں ہوے ہیں۔ .
Aug 26 2023 11:01:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 109 روپیہ کلو ریٹ ہے کراچی مارکیٹ میں۔ فل حال مجبوراََ ہی امپورٹرز سیلنگ کر رہے ہیں۔ جس کسی کو پیسے کی ضرورت ہوتی ہے وہی سیل کرتا ہے۔ امپورٹرز کے مہنگے پڑتے والے سودے ہیں۔ بکنگ 345 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 114.98 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 25 2023 13:21:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 110 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 345 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ آج انٹر بینک میں ڈالر 1.5 روپیہ تیز ہے اور 303 روپیہ ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 24 2023 16:23:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 110 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ 345 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 114.22 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ فل حال سپلائ بھی کافی موجود ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ پڑتے سے نیچے چل رہی ہے۔ .
Aug 24 2023 10:52:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئ ہے اور 110 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ بکنگ 345 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق چائنہ میں سیلابی ریلا اگلے ہفتے ان کے اجناس کے پیداواری علاقوں میں داخل ہونے جا رہا ہے۔ جس کی وجہ سے اجناس کی انٹرنیشنل مارکیٹوں میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ سیلرز مظبوط ہو گئے اسی وجہ سے ییلو پیس کی مارکیٹ 20/30 ڈالر کل بہتر ہو گئ تھی۔ فل حال لوکل میں کافی سپلائ ہے تاہم بکنگ میں مندہ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 23 2023 15:35:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 109/110 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ بھی 20 ڈالر تیز ہوئ ہے اور ڈالر میں بھی بہتری آئ ہے جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ ڈالر 301.5 روپیہ تک کام ہوئے ہیں انٹر بینک امپورٹ میں۔ .
Aug 23 2023 11:59:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 108 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے۔ بکنگ 20 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 350 ڈالر فی ٹن ریٹ بن گیا ہے جو کراچی پورٹ پر 115.88 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 301 روپیہ ریٹ ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 22 2023 16:33:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 106 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 300/301 روپیہ تھا امپورٹ میں۔ ییلو پیس رشیا سے کراچی پورٹ کے لیے بکنگ 330 ڈالر فی ٹن ہے. .
Aug 22 2023 10:45:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 105/106 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ بکنگ 330 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 298.5 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ بینکوں سے کھل کر ڈالر نہیں مل رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہوئ ہے. .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott