Sesame | تل
Dec 10 2024
Aug 05 2024 13:48:24 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 130 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امپورٹرز کے اوپر ریٹوں والے مال ہیں۔ فل حال نقصان میں ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا سے خبریں موصول ہو رہی ہیں کہ انڈیا ڈیوٹی نہیں لگائے گا ییلوپیس پر۔ تاہم ابھی کوئ آفیشل خبر نہیں آئ ہے اور نا ہی کوئ سرکاری نوٹس جاری ہوا ہے۔ .
Aug 03 2024 17:59:16 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 129 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تاہم بکنگ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق حاضر میں ٹریڈرز کے اوپر ریٹوں والے سودے ہیں نقصان ہے۔ تاہم مارکیٹ میں کوئ مزے داری نہیں ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی رشیا سے سپلائ بہت اچھی ہے اور پاکستان کے لیے پائپ لائن میں بھی کافی مال بک ہیں۔ .
Aug 03 2024 14:11:18 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 128 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ کوئ مزے داری نہیں ہے۔ بکنگ 400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 125 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ییلوپیس 385 ڈالر میں 15 اگست سے 15 ستمبر ایک مزید جہاز بھی بک ہو گیا ہے 25000 ٹن کا۔ .
Aug 31 2023 15:46:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 120 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں اور اب کوئ سیلنگ ہی نہیں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ شوٹ اپ کر گئ ہے 390 ڈالر فی ٹن ریٹ بن گیا ہے جو کراچی پورٹ پر 131.10 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ چائنہ کی خریداری کی وجہ سے گرم ہوئ ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں بھی کوئ سیلنگ نہیں ہے۔ .
Aug 31 2023 12:23:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلس پیس کراچی مارکیٹ میں 2.5 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 116 روپیہ کلو جیسا بھاؤ بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 306/207 ریٹ ہے۔ بکنگ 345 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ .
Aug 30 2023 16:32:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے ریٹ کراچی میں 2 روپیہ کلو بڑھ گئے ہیں اور 113.5 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ جبکہ کیش پیمنٹ کے ریٹ 114 روپیہ کلو تک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے مطابق اگست اور ستمبر میں ہزار ہزار کنٹینر کی آمد ہوئی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ستمبر میں شائد 500 کنٹینر سے زیادہ کی آمد نہ ہو۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق 325/30 ڈالر میں تقریباً 150/200 کنٹینر کی بکنگ ہوئی تھی۔ اب بکنگ نہیں ہو رہی ہے کیونکہ بکنگ میں ریٹ 345 ڈالر ہو گئے ہیں جو کراچی آکر تقریباً 116 تک پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپوٹرز سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا اس ریٹ میں خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ بکنگ بھی اونچی ہے اور انٹر بنک سے ڈالر بھی آسانی سے نہیں ملتا۔ اور پھر اگر ڈالر مزید بڑھ جاتا ہے تو پڑتا مزید مہنگا ہو جائے گا۔ اس کے علاؤہ دالوں میں سب سے سستا ییلو پیس ہی ہے۔ .
Aug 30 2023 10:56:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلوپیس کراچی مارکیٹ میں 111.25 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ 75 پیسے بہتر ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 304.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈیمانڈ اور سپلائ کے حوالے سے مزے داری نہیں ہے۔ تاہم ڈالر یا بکنگ بہتر ہونے کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہو سکتی ہے۔ .
Aug 29 2023 16:48:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے ریٹ شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو بہتر ہوئے ہیں اور 110.5 روپیہ کلو جیسے بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ بکنگ 345 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 115.85 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 29 2023 10:44:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو بہتر اوپن ہوئ ہے اور 110 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 303.25 روپیہ ریٹ ہے امپورٹ میں۔ بکنگ 345 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ .
Aug 28 2023 16:45:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 109/109.5 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ بھی 345 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott