Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Jan 11 2025
Aug 06 2024 18:06:23 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 3200/3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 06 2024 12:39:51 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3200/3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 05 2024 18:10:07 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 05 2024 12:26:22 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 7900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی کمزور ہے مارکیٹ میں۔ .
Aug 03 2024 17:55:00 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3250/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن بھی 8200/8250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 03 2024 14:21:32 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 100/150 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 3250/3300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ تھل بھی مارکیٹ 300/400 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 8000/8200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ .
Aug 31 2023 17:23:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3350/3400 روپیہ من ریٹ ہے۔ جبکہ تھل لائن 8500/8600 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 31 2023 13:24:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن کے بھاؤ 3400 روپیہ من تک موصول ہوئے ہیں۔ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 8600 روپیہ کوئنٹل بھاؤ ہے۔ فل حال ڈیمانڈ ہے۔ ہفتہ دو ہفتے بعد جب آمدن بھرپور شروع ہو جائے گی وہاں بازار نرم ہو سکتا ہے۔ .
Aug 30 2023 17:33:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن کے بھاؤ 3350/3400 روپیہ من تک رہے ہیں شام کے اوقات میں۔ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی تھی. .
Aug 30 2023 12:56:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3400 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ تھل لائن 8500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott