Millet | باجرہ
Nov 13 2024
Aug 17 2023 15:37:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں تھوڑی ٹھنڈی ہوئی ہے اور 14600 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ اگست کے سودوں کے بھاؤ 14700 روپیہ کوئنٹل تک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے مطابق آج ریٹیل میں کام کاج سست تھا دوسری جانب ہلکی پھلکی پرافٹ ٹیکنگ دیکھنے میں آئی ہے۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی دیکھائی دے رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق ملوں سے لفٹنگ بہت زور دار طریقے سے ہو رہی ہے۔ .
Aug 17 2023 12:57:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید بڑھ گئی ہے اور 14640/50 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے مطابق اگست کے ریٹ 15740/50 تک موصول ہوے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 17 2023 11:34:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہے۔ سرگودھا زون جوہر آباد بھلوال شوگر ملز 15200 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سلانوالی پاپولر 15000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جھنگ سائڈ سفینہ شوگر ملز کا بھی 15000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 14850 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 14600 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ حمزہ آر وای کے 14700 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سندھ میں تمام ملیں 15150 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ مارکیٹ فل گرم ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 16 2023 19:21:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد شوگر ملز کے ریٹ رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید بڑھ گئے ہیں اور 14550 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے مطابق اگست کے سودے 14680 تک ہوے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آ رہی ہے۔ ریڈی میں سیلنگ بہت کم آ رہی ہے۔ .
Aug 16 2023 18:25:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد شوگر ملز کے ریٹ رات کے اوقات میں 125 روپیہ کوئنٹل بڑھ گئے ہیں اور 14500 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے مطابق اگست کے سودوں کی 14650 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق آج جے ڈی ڈبلیو نے لوڈنگ کی تاریخ میں توسیع کر دی ہے اور 25 اگست تک مزید وقت دے دیا ہے۔ اب آپ کے ڈی ڈبلیو سے اپنے مال 25 اگست تک بغیر جرمانہ کے لوڈ کرا سکتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے مطابق فل الحال مارکیٹ بھرپور گرم نظر آ رہی ہے اور مزید تیز ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Aug 16 2023 17:08:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو 14375 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے حاضر مارکیٹ کا۔ اگست کے سودوں کی 14600 روپیہ کوئنٹل جیسی صورت حال ہے۔ فل حال کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان دکھائ دے رہا ہے۔ مل والے مضبوط بیٹھے ہیں۔ تھوڑی سی سیلنگ کے بعد ریٹ بڑھا دیتے ہیں اور سیل بند کر دیتے ہیں۔ .
Aug 16 2023 11:56:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ انتہائ گرم ہے حاضر 14400 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ اگست کے سودوں کا 14625 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ ستمبر 15700 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ مزید تیزی کے امکانات ہیں .
Aug 16 2023 11:31:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہی اوپن ہوئ ہے۔ سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 14700 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ سلاںوالی پاپولر بابا فرید 14500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سورج 14300 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جھنگ سائڈ سفینہ بھی 14500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فیصل آباد زون میں کمالیہ 14400 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ حاضر 75 روپیہ کوئنٹل تیز ہے اور 14300 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ حمزہ آر وائ کے 14350 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ اپر سندھ میں اے کے ٹی ڈھرکی 14600 زیریں سندھ 14700 روپیہ کوئنٹل کا لیول بن گیا ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ ملیں مال نہیں بیچتی ہیں۔ .
Aug 15 2023 17:56:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہے۔ حاضر جے ڈی ڈبلیو 14225 روپیہ کوئنٹل ہو گئ ہے جبکہ اگست کے سودوں کے 14500 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ ستمبر کے سودوں کا 15525 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ مزید تیزی کے امکانات ہیں. .
Aug 15 2023 15:58:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 14175 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ اگست کے سودوں کے14475 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ اپر سندھ اے کے ٹی ڈھرکی 14350 گھوٹکی 14375 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ زیریں سندھ 14450 سے 14500 کا لیول بن گیا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott