Sugar | چینی
Jan 09 2025
Aug 31 2023 11:10:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے بھاؤ کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مزید تیز ہوئے ہیں اور 170 روپیہ کلو جیسے موصول ہوئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ سرگودھا منڈی میں بھی 6950 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ بکنگ 575 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 191.52 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ دوسری جانب انڈیا مارکیٹ 200 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئ ہے اور 6604 روپیہ ریٹ بن گیا ہے دہلی منڈی میں۔ تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Aug 30 2023 17:35:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی کے بھاؤ 270/280 روپیہ کلو جبکہ سارٹیکس مال کے بھاؤ 290 روپیہ کلو جیسے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سوڈان کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 285/295 سارٹیکس 300 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 7/8 ایم ایم اچھے مال 300/305 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم کے 325 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 8/9 355/360 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 395/400 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 435/440 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 500 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے. .
Aug 30 2023 16:37:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ شام کے اوقات میں 50 پیسے کم ہوے ہیں اور 167.50 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ پیر منگل کی پیمنٹ پر 168.50 تک سودے ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے مطابق ایک جہاز 31 اگست کو پورٹ پر لنگر انداز ہونا ہے تاہم جہاز کو پورٹ پر برتھ ملتا ہے یا نہیں۔ کیونکہ بعض اوقات برتھ ملنے بھی چار چھے دن لگ جاتے ہیں۔ یہ جہاز 552 ڈالر میں بک ہوا تھا اور اس کا پڑتا 183.50 روپیہ کلو تک ہے۔ انٹر بنک سے ڈالر بھی کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق فل الحال کالا چنا میں تیزی کا رجحان ہے۔ کیونکہ اس جہاز میں مضبوط ایمپوٹرز کی سیلنگ نہیں ہے۔ .
Aug 30 2023 14:22:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ کراچی مارکیٹ دوپہر کے اوقات میں روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئے ہیں اور 168/168.5 روپیہ کلو تک موصول ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 30 2023 12:53:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی کے بھاؤ 270/280 روپیہ کلو جبکہ سارٹیکس مال کے بھاؤ 290 روپیہ کلوجیسے ہیں۔ پورٹ پر مال لگے ہوئے ہیں۔ پورٹ سے گولڈن مالوں کی 280 روپیہ کلو کی بیچ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 305 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ سوڈان کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 285/295 سارٹیکس 300 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 7/8 ایم ایم اچھے مال 300/305 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 355/360 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ میں 395 سے 400 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 435/440 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 10 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 500 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ میں مال ہی شارٹ ہیں۔ بکنگ میں بھی ٹریڈرز رشین چنا ہی ُبک کروا رہے ہیں۔ موٹے چنوں کا پڑتا بھی زیادہ ہے۔ .
Aug 30 2023 10:52:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے بھاؤ کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو تیز ہوئے ہیں اور ایڈوانس پیمنٹ پر 167 کیش پیمنٹ پر 168 جبکہ 10 دن بعد پیمنٹ پر 169.5 روپیہ کلو تک موصول ہوئے ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 304.5 روپیہ تک ریٹ موصول ہوا ہے امپورٹ میں۔ مجموعی طور پر بہتری نظر آ رہی ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6850 روپیہ من ریٹ ہے۔ .
Aug 29 2023 16:57:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی کے بھاؤ 270/280 روپیہ کلو جبکہ سارٹیکس مال کے بھاؤ 290 روپیہ کلوجیسے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ سوڈان کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 285/295 سارٹیکس 300 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 7/8 ایم ایم اچھے مال 300/305 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 355/360 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ میں 395 سے 400 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 430/435 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 490 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی بھی کم ہے جبکہ کھل کر بیچ بھی نہیں ہے۔ .
Aug 29 2023 16:33:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 165 روپیہ کلو ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ فل حال لوکل میں نیچے ریٹیل میں کام سست ہے۔ تاہم لانگ ٹرم انویسٹرز گاہک بن جاتے ہیں۔ .
Aug 29 2023 13:20:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ 10 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 280 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے ریگولر کوالٹی مالوں کا جبکہ سارٹیکس مال 290 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ پچھلے دنوں پورٹ پر مال لگے ہیں جن کی بیچ ہے اور گاہک خاموش ہے۔ پورٹ سے گولڈن مال 280 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ زیادہ تر لوگ مال چیک کر کے گولڈن مالوں کی ہی خریداری کر رہے ہیں۔ سفید مالوں کا گاہک نہیں ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 303.90 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ سوڈان کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 285/295 سارٹیکس 300 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 7/8 ایم ایم اچھے مال 305 روپیہ تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 8/9 355/360 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ میں 395 سے 400 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 430/435 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 490 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مال بھی کم ہیں جبکہ گاہک بھی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ .
Aug 29 2023 10:42:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 165.5 روپیہ کلو ریٹ ہے سی ایچ کےایم کوالٹی کا۔ فل حال لوکل مارکیٹ رکی سی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 303.25 روپیہ ریٹ ہے امپورٹ میں۔ تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ 20 ڈالر تیز ہے اور بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 565 ڈالر فی ٹن ریٹ ہو گیا ہے جو کراچی پورٹ پر 185.89 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے. .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott