Sugar | چینی
Jan 09 2025
Aug 01 2023 10:40:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ کے بھاؤ 3200/3225 روپیہ من ہیں۔ جبکہ تھل لائن 8250 روپیہ کوئنٹل تک کے بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے فل الحال۔ .
Aug 31 2022 16:36:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2225 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ تھوڑی سست ہے۔ تھل لائن 5800 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ قصور منڈی میں 1500 بیگز کی آمد تھی 2150 سے 2225 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ شکر گڑھ نارووال کی منڈیوں میں 20/25 ستمبر تک تھوڑی تھوڑی آمد شروع ہو جاے گی۔ کاشت اچھی ہے .
Aug 31 2022 12:18:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2200/2225 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تھل لائن پر 5800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ قصور لائن 1500 گٹو کی آمدن ہے۔ .
Aug 30 2022 16:19:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2200/50 جیسے حالات ہیں جبکہ تھل لائن 5800 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوے ہیں مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Aug 30 2022 10:22:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2200 روپیہ من جیسے حالات ہیں بیچ کم ہے۔ تھل لائن 1 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 5800 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن پر ڈیمانڈ بہت اچھی ہے مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ قصور منڈی میں جتنی آمد ہورہی ہے سب فیڈ ملز میں جا رہی ہے۔ .
Aug 29 2022 16:07:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالاموسی لائن 2200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ شام کے اوقات میں مارکیٹ بہتر ہے۔ تھل منڈیوں میں بھی 100 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے 5700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ .
Aug 29 2022 11:39:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 25 روپیہ من بہتر اوپن ہوئ ہے اور 2200 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بیچ کم ہے۔ تاہم گاہک بھی کچھ خاص نہیں ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ تھل لائن 5600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ قصور منڈی میں 1500 توڑے کی آمدن تھی 2050/2150 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ .
Aug 27 2022 16:30:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 25/50 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 2150/75 جیسے حالات بن گئے ہیں تھل لائن 5600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ قصور منڈی میں 12 ٹرک کی آمد تھی 2050/2175 تک کام ہوے ہیں قصور لائن کا سارا مال فیڈ ملوں میں جا رہا ہے۔ .
Aug 27 2022 10:03:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2100/25 روپیہ من جبکہ تھل لائن 5500/5600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں کوئی خاص تبدیلی نہیں ہے ملا جلا رجحان ہے .
Aug 25 2022 16:29:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2100 روپیہ من جیسے حالات تھے شام کے اوقات میں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تھل منڈیوں میں 5600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہی ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott