Sugar | چینی
Jan 09 2025
Aug 30 2023 17:00:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 125/175 روپیہ کوئنٹل مزید بڑھ گئی ہے اور 15850/15900 جیسے ریٹ مانگنا شروع ہو گئے ہیں ڈیلر حضرات۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر 16925 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 30 2023 15:01:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ مزید تیز ہو گئ ہےحاضر جے ڈی ڈبلیو 15725 جبکہ ستمبر کے سودوں کے 16850/16900 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ میں جن لوگوں نے بلائنڈ سودے بیچے تھے کوور کر رہے ہیں۔ .
Aug 30 2023 14:14:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ مزید بڑھ گئے ہیں اور حاضر پیمنٹ پر 15600 تک سودے ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 30 2023 11:47:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ کھلتے ساتھ ہی دوبارہ بہتر ہو گئ ہے اور جے ڈی یونائٹڈ 15450/15500 روپیہ کوئنٹل کا لیول بن گیا ہے۔ مارکیٹ 100 روپیہ من تیز ہو گئ ہے اور ستمبر 16700 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ .
Aug 30 2023 11:42:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 15950 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سلاںوالی پاپولر 15750 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سورج 15700 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 15700 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 15325/50 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جبکہ فل ستمبر 16600 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی 15800 جبکہ گھوٹکی 15850 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں مہران فاران آباد گار وغیرہ 16150 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مٹیاری شوگر ملز نے جن کے مال پرانے پڑے ہیں ان پر ٹیکس لگا دیا ہے جتنا پرانا مال پڑا ہے اتنا زیادہ ٹیکس ہے۔ جولائ اگست کے سودوں پر ٹیکس نہیں ہے۔ 2% سے لے کر 12% تک ٹیکس ہے۔ جتنا پرانا مال اتنا زیادہ ٹیکس پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مل سے جب مال اٹھتا ہے تب انوائس کٹتی ہے۔ اس پر مل ٹیکس دیتی ہے اور مٹیاری میں کافی پرانے لوگوں کے مال پڑے ہیں اور اب ریٹ ہی ڈبل ہو گیا ہے۔ اس لیے انہوں نے آگے جن کے مال پڑے ہیں ان پر ٹیکس لگا دیا ہے۔ دوسری جانب اگر ریٹوں کے حوالے سے دیکھا جائے تو اگست میں 32 روپیہ کلو کی تیزی آئ ہے۔ فارورڈ میں لوگوں نے اچھے نفعے کئے ہیں۔ اب مزید فارورڈ کے کام میں ٹریڈرز دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ کیونکہ چینی کے کام میں ساتھ ساتھ مسئلے بھی آ جاتے ہیں۔ کبھی گورنمنٹ آ جاتی ہے۔ اس لیے ان مسائل کو بھی مد نظر رکھ کر کام کرنا چاہیے۔ .
Aug 29 2023 19:14:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے بھاؤ 50 روپیہ کوئنٹل مزید کم ہوے ہیں اور 15350 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Aug 29 2023 17:54:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی کے ریٹ شام کے اوقات میں 140 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئے ہیں اور 15400 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں اگست کے سودوں کے۔ ستمبر 16550 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Aug 29 2023 14:59:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ شام کے اوقات میں 180/85 روپیہ کوئنٹل کم ہوئی ہے اور 15540 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے مطابق ستمبر کے سودے 16625 تک ہوے ہیں۔ آج ریٹیل میں کام کاج سست ہے۔ .
Aug 29 2023 13:36:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہی ہے۔ حاضر 15725 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کا۔ ستمبر 16750 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال فارورڈ میں سودے کور کرنے والوں کو مال نہیں مل رہے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 29 2023 11:31:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات مارکیٹ انتہائ گرم تھی۔ سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 16200 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سلاںوالی پاپولر سفینہ وغیرہ 15900 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 15800 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 15650 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے حاضر جبکہ ستمبر کے سودے 16700 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی 16200 گھوٹکی 16250 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 16300 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ تاہم جیسے جیسے مارکیٹ اوپر جائے نفع بھی ساتھ ساتھ لازمی پکا کرنا چاہیے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott