Sugar | چینی
Jan 09 2025
Aug 25 2023 13:21:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 110 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 345 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ آج انٹر بینک میں ڈالر 1.5 روپیہ تیز ہے اور 303 روپیہ ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 24 2023 16:29:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں حاضر مال 15700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 15800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی مین آمدن والے مال کے 15250/15300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لوکل منڈیوں میں مال نہیں ہیں۔ .
Aug 24 2023 16:23:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 110 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ 345 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 114.22 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ فل حال سپلائ بھی کافی موجود ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ پڑتے سے نیچے چل رہی ہے۔ .
Aug 24 2023 16:21:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 7650/7700 روپیہ من ریٹ ہے۔ حیدر آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ آج مزید تیز ہوئ ہے اور 7800 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انویسٹرز ابھی بھی دھڑا دھڑ مال لے جاتے ہیں۔ کیونکہ مسور اور ماش کے مقابلے میں مونگ کا ریٹ کم ہے۔ مسور 245 روپیہ کلو جبکہ ماش 372.5 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 24 2023 16:17:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 245 روپیہ کلو ریٹ ہے کراچی مارکیٹ میں۔ تاہم کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ بکنگ نپر 750 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے گریڈ 1 کا جو کراچی پورٹ پر 245 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Aug 24 2023 11:46:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 245 روپیہ کلو ریٹ ہے جبکہ کرمسن مسور پرچون کوالٹی 260 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ تاہم کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی ہے۔ پچھلے 9 دن میں 36 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے۔ .
Aug 24 2023 11:42:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ پورٹ کے مال 1/2 دن بعد ڈلوری والے 14850 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ گودام کے مال 14900 روپیہ من مارکیٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ بکنگ 1040 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ .
Aug 24 2023 10:58:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں بروکر حضرات ریٹ تو 7500/7600 روپیہ من کا دیتے ہیں۔ لیکن مال ملتا نہیں ہے۔ ریٹ بڑھا کر ہی مال ملتا ہے۔ حیدر آباد منڈی میں 7750 روپیہ من ریٹ ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Aug 24 2023 10:52:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئ ہے اور 110 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ بکنگ 345 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق چائنہ میں سیلابی ریلا اگلے ہفتے ان کے اجناس کے پیداواری علاقوں میں داخل ہونے جا رہا ہے۔ جس کی وجہ سے اجناس کی انٹرنیشنل مارکیٹوں میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ سیلرز مظبوط ہو گئے اسی وجہ سے ییلو پیس کی مارکیٹ 20/30 ڈالر کل بہتر ہو گئ تھی۔ فل حال لوکل میں کافی سپلائ ہے تاہم بکنگ میں مندہ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 23 2023 21:58:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ نپر مسور کراچی مارکیٹ میں 2/3 روپیہ کلو مزید تیز ہوئی ہے اور 244/45 جیسے ریٹ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ بھرپور گرم نظر آ رہی ہے اور مزید تیزی کے امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی مارکیٹ میں مال اتنے زیادہ نہیں ہیں۔ رشیہ سے 760 ڈالر میں بکنگ ہوئی ہے جو طور خم بارڈر سے پشاور آئے گی۔ تقریباً 40/50 کنٹینر کی بکنگ ہوئی ہے لیکن ماہرین کا خیال ہے کہ وہ مال بھی پشاور پہنچنے تک ایک ماہ لگ سکتا ہے۔ جبکہ آسٹریلیا سے ایک جہاز 10/15 ہزار ٹن کا بک تو ہوا ہے لیکن اس کا شیڈول جاری نہیں ہوا کب لوڈ ہو گا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کرمسن مسور 260 روپیہ کلو جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ فل الحال تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott