Sugar | چینی
Jan 09 2025
Aug 17 2022 10:09:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 6700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی ایک روپیہ کلو نرم ہوا ہے اور 155 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی حیدرآباد میں شدید بارشیں ہیں۔ پنجاب میں بھی بارشیں ہیں۔ جسکی وجہ سے کام کاج سست ہے۔ بکنگ 610 ڈالر ہے۔ آج انٹر بنک میں ڈالر مضبوط ہوا ہے اور 215 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Aug 16 2022 16:52:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی. مارکیٹ سوڈان کوالٹی پورٹ رویگولر کوالٹی سوڈان کے مال 216/218 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی ٹو 215 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ وی 7 بھی 225/227 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں کافی کریکشن آئ ہے۔ تاہم جن بندوں کےپاس مال نہیں ہیں وہ کم کر کر کےریٹ بتاتے ہیں۔ ایتھوپیا 6/7/8 235/240 جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 265/270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس 253/258 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ ارجنٹینا 8 ایم ایم 265 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 295 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 12 ایم ایم 345 جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 365 جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم بھی لوکل مارکیٹ میں مال کم ہیں۔ .
Aug 16 2022 15:40:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا منڈی میں شام کے اوقات میں مارکیٹ 100 روپیہ من کمزور ہوئ اور 6700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی مارکیٹ بھی 0.5 روپیہ نرم ہوئ ہے اور 155.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 16 2022 11:18:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی. مارکیٹ سوڈان کوالٹی پورٹ رویگولر کوالٹی سوڈان کے مال 216/218 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے۔ برما وی ٹو 215 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ وی 7 بھی 225/227 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 213.75 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ایتھوپیا 6/7/8 235/240 جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 5 روپیہ کلو بہتر ہوا ہے اور 265/270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈین مال کم آئے ہیں اور انٹرنیشنل مارکیٹ بھی ٹائٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم بکنگ 1200 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 278.30 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ کینیڈا 8/9 مکس مارکیٹ مزید 5/7 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 253/258 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطاطق کینیڈا کے کافی مال لگے ہیں پورٹ پر اس وجہ سے کینیڈا 8/9 ایم ایم کی لوکل مارکیٹ ڈاؤن ہے۔ جبکہ ارجنٹینا 8 ایم ایم 265 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 295 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 12 ایم ایم 345 جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 365 جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم بھی لوکل مارکیٹ میں مال کم ہیں۔ .
Aug 16 2022 10:33:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 6800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی 156 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ نمبر ون کوالٹی 610 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 141.65 روپیہ کلو تک پڑتا ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 213.5 کی سطح پر آگیا ہے۔ .
Aug 15 2022 15:47:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی. مارکیٹ سوڈان کوالٹی پورٹ پر کسی کے ہلکی کوالٹی مال تھے 212 تک کام ہوئے ہیں جبکہ پورٹ رویگولر کوالٹی سوڈان کے مال 218/220 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی ٹو شام کے اوقات میں 5 روپیہ کلو مزید کمزور ہوا ہے اور 215 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ وی 7 بھی 225/228 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ ایتھوپیا 6/7/8 240 جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 245/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 260/265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں انڈیا 8 ایم ایم بکنگ 1200 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 279.60 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ کینیڈا 8/9 مکس 260/265 جبکہ ارجنٹینا 8 ایم ایم 260/265 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 295 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ بکنگ 1500 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 349.50 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ترکی سے 9 ایم ایم کی بکنگ 302.90 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ تاہم ترکی کے مال گولڈن ہوتے ہیں جبکہ انڈیا کےمال سفید ہوتے ہیں اور زیادہ پسند کیے جاتے ہیں۔ انڈیا 12 ایم ایم 345 جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 365 جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال کم ہیں۔ .
Aug 15 2022 15:31:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 6825 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ کراچی میں 156.5 تک کام ہوے ہیں۔ 156.5 کا خریدار ہے سیلنگ 157 میں آتی ہے۔ فل الحال ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 20 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 610 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں اچھی کوالٹی کے جو کراچی پورٹ پر 142.13 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ پر ایک جہاز لگا ہوا تھا جس سے کالا چنا لوڈ ہو کر گوداموں میں جا رہا تھا۔ جہاز کو برتھ سے ہٹا دیا گیا ہے کیونکہ اس برتھ پر ایک گندم کا جہاز لگنا ہے اب کالا چنا کے جہاز کو کسی دوسرے برتھ پر شفٹ کیا جاے گا جس سے لوڈنگ متاثر ہو جائے گی ہو سکتا ہے پنجاب کیلئے تین چار دن لوڈنگ نہ ہو سکے جہاز جو جب پورٹ پر برتھ ملے گا تب لوڈنگ شروع ہو گی .
Aug 15 2022 11:53:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ برما وی 2 مارکیٹ 4/5 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 220 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ وی 7 230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال 212/214 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ میں گاہکی کمزور ہونے کی وجہ سےگھبراہٹ ہے۔ دوسری جانب ڈالر بھی کمزور ہو رہا ہے 214.75 پیسے تک ہے امپورٹ میں آج۔ اور ساتھ ساتھ ارائول بھی ہو رہی ہے۔ کراچی پورٹ پر 35 کنٹینر کی آمدن تھی مختلف قسم کےسفید چنوں کی۔ ایتھوپیا 6/7/8 ریگولر کوالٹی 235 سے 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 250/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم مارکیٹ لوکل 265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 5/3 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 5 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 295/296 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کےمطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں ترکی 8 ایم ایم بکنگ 1125 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 262.12 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ کینیڈا 8/9 مکس بھی 1120 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 260.96 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انڈیا 12 ایم ایم 345/50 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 360/365 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Aug 15 2022 10:25:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 157 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ سرگودھا منڈی میں 6800/25 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد 6550 جبکہ ملتان 6600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج ڈالر کم ہونے کے باوجود کالا چنا مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ آج کراچی پورٹ پر 15 کنٹینر کی آمدن تھی۔ ڈالر انٹر بینک میں 214.75 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 13 2022 15:50:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ برما وی 2 225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ وی 7 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان 224 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں گاہک ہے۔ ایتھوپیا 6/7/8 ریگولر کوالٹی 235 سے 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 250/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم مارکیٹ لوکل 265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 5/3 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں گاہک ہے۔۔ انڈیا 12 ایم ایم 345/50 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 360/365 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott