Sugar | چینی
Dec 03 2024
Aug 15 2023 12:01:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 90000/90500 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ 500 روپیہ بہتر ہوئ ہے۔ کوئٹہ منڈی میں انڈین زیرہ 88500 روپیہ من ریٹ ہے۔فل حال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ 545 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 61495 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ تاہم بکنگ 7500 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کہ 95200 روپیہ من کا پرتا ہے۔ فل حال ٹریڈرز انڈیا سے مال نہیں لے رہے ہیں۔ افغانی سپر زیرہ کوئٹہ منڈی میں 86500 روپیہ من ریٹ ہے۔ اس لے علاوہ سیریا اور چائنہ سے بھی مال ُبک ہوئے ہیں جو کم ریٹ میں پڑتے ہیں۔ .
Aug 12 2023 13:16:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 90000 جبکہ کوئٹہ منڈی میں 87000 روپیہ من ریٹ ہے مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ دوسری جانب انڈیا مارکیٹ 585 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور انڈین کرنسی میں 62040 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ .
Aug 10 2023 12:22:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 87000 روپیہ من ریٹ ہے۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں انڈین کوالٹی 89000/90000 اور ایرانی کوالٹی 91000 روپیہ من ریٹ ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ .
Aug 09 2023 13:42:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 89000/90000 روپیہ من ریٹ ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ کوئٹہ منڈی میں انڈین زیرہ 86500 روپیہ من ریٹ ہے۔ .
Aug 08 2023 12:13:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 2500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 87500 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ کوئٹہ منڈی میں 90000/91000 روپیہ من ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ٹریڈرز پرافٹ ٹیکنگمکر کے دوسرے آئٹم میں خریداری کر رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہوئ ہے۔ دوسری جانب انڈیا میں مارکیٹ بھی 415 روپیہ کوئنٹل آج کمزور ہوئ ہے اور 62700 ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 07 2023 12:22:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 90000 روپیہ من ریٹ ہے۔ افغانی سپر زیرہ کوئٹہ منڈی میں 88000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فیصل آباد مندی میں انڈین زیرہ 92000/93000 روپیہ من ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال گاہک خاموش ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ تو اونچی ہے لیکن لوکل میں اتنے مہنگے ریٹوں میں گاہک نہیں بنتا۔ .
Aug 05 2023 12:45:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید ایرانی کوئٹہ منڈی میں 89000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فیصل آباد 92000 روپیہ من ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ تو تیز ہوئ ہے 7750 ڈالر فی ٹن ریٹ بن گیا ہے جو 97000 روپیہ من کا پڑتا ہے جبکہ لوکل مارکیٹ ادھر ہی رکی ہوئ ہے۔ لوکل مارکیٹ میں گاہک نہیں ہے۔ بہت زیادہ مہنگا ہونے کی وجہ سے ضرورت کے مطابق ہی گاہک ہے۔ سٹاکسٹ سارے نکل کر ہلدی دھنیے میں چلے گئے ہیں۔ .
Aug 03 2023 12:35:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید ایرانی فیصل آباد منڈی میں 92000/93000 روپیہ من ریٹ ہے۔ کوئٹہ منڈی میں 89000 روپیہ من ریٹ ہے۔ حاضر میں گاہک بہت کم خریداری کرتا ہے۔ تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ 300 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئ ہے اور انڈیا 62700 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 02 2023 12:20:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید آج مارکیٹ دوبارہ گرم ہو گئ ہے۔ مارکیٹ 3000/4000 روپیہ من تیز ہوئ ہے۔ 93000/94000 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے فیصل آباد منڈی میں جبکہ کوئٹہ منڈی میں 90000 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 2195 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے انڈین کرنسی میں اور 62385 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گاہک تو نہیں ہے تاہم ایکسچینج میں جب ریٹ کافی زیادہ ہو جاتے ہیں تو سٹے باز شارٹ سیلنگ یعنی سر پر مال بیچ دیتے ہیں۔ سٹے بازوں کو فارغ کرنے کے لیے ایکسچینج ریٹ زیادہ کر دیتی ہے۔ فل حال حاضر میں ڈیمانڈ نہیں ہے۔ .
Aug 01 2023 13:29:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید ایرانی کوئٹہ منڈی میں 88000 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ انڈین زیرہ کوئٹہ منڈی میں 86000 روپیہ من ریٹ ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ زیرہ سفید ایرانی فیصل آباد منڈی میں 90000 روپیہ من ریٹ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott