Sugar | چینی
Dec 03 2024
Aug 30 2023 17:11:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ کے بھاؤ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 300/400 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئے ہیں اور 19700 روپیہ کوئنٹل تک موصول ہوئے ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 500 روپیہ مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 20500 روپیہ ریٹ بن گیا ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال مارکیٹ مضبوط ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Aug 30 2023 12:58:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ کے بھاؤ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 19300/400 روپیہ کوئنٹل تک موصول ہوئے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 20000 روپیہ ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Aug 29 2023 16:46:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ کے ریٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں70/30 کوالٹی 200 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئے ہیں اور 19200 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ موصول ہوئے ہیں تھل پنجاب کی منڈیوں میں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 20000 روپیہ من ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Aug 29 2023 10:56:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 19000 ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ جبکہ کراچی تھرپارکر کوالٹی 20000 ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج انٹرنیشنل مارکیٹ 85 روپیہ کوئنٹل نرم اوپن ہوئ ہے اور 6151 روپیہ ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 28 2023 16:59:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 19000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ گوارہ کراچی تھرپارکر کوالٹی 500 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 20000 روپیہ ریزت ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Aug 28 2023 11:11:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہے اور 19000 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے 70/30 کوالٹی کا۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 19500 ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ انڈیا میں اگست کے مہینے میں بارشیں بہت کم ہوئ ہیں۔ .
Aug 26 2023 15:25:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18800/18900 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 19200 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Aug 26 2023 11:26:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مزید بہتر ہوا ہے اور 18800 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 19200 ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ دوسری جانب انڈیا 6280 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں. .
Aug 24 2023 16:09:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 18700/800 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے 70/30 کوالٹی کا۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ کراچی تھرپاکر کوالٹی 19000 روپیہ کا اچھا گاہک ہے 93.310 کلو کا۔ انڈیا مارکیٹ 6251 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 24 2023 11:06:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ کراچی تھرپاکر کوالٹی 19000 ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال کھل کر بیچ نہیں ہے۔ انڈیا مارکیٹ 6242 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott