Sugar | چینی
Dec 03 2024
Aug 08 2023 17:44:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17600/17800 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ باریک تل 16800/1700 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تھوڑا تھوڑا گاہک بن جاتا ہے اچھے مالوں کا۔ .
Aug 08 2023 13:12:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ اچھی کوالٹی مال 17800 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ باریک تل ہلکے مال 16800 جبکہ بغیر بارشی مال 17000 روپیہ من ریٹ ہے۔ تھوڑا تھوڑا گاہک بھی ہے۔ .
Aug 07 2023 17:46:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 17500 جبکہ باریک تل 17000 روپیہ من جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 07 2023 12:45:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں اچھے مال 17700/800 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ باریک تل 17000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 05 2023 17:14:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں اچھے مال 17600/17700 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ باریک تل 16800/16900 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے .
Aug 05 2023 12:50:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے اور 17500/600 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ آمدن بھرپور ہے لیکن کوالٹی ہلکی ہے۔ باریک تل 16800/17000 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 03 2023 17:02:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 200 روپیہ من کمزور ہوے ہیں اور 17800 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ باریک تل 17200 روپیہ من جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 03 2023 12:23:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہے اور 18000 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ باریک تل 17200/300 روپیہ من ریٹ ہے۔ ٹریڈرز ساتھ ساتھ ہی کام کر رہے ہیں۔ آج انڈیا بھی مارکیٹ 550 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور 180 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 02 2023 18:13:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من کم ہوے ہیں اور 18200/300 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق باریک تل 17200/300 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ خریدار کم ہے۔ .
Aug 02 2023 11:17:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من ریٹ ہے۔ اچھے مالوں کا 18700/800 روپیہ من ریٹ ہے باریک تل 17600/700 روپیہ من ریٹ ہے۔ ٹریڈرز ساتھ ساتھ ہی کام کر رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott